مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12026
باب: میت کی گرہ کھولنے کا بیان
ما قالوا في حل العقد عن الميت
حدیث نمبر: 12026
١٢٠٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: يحل عن الميت العقد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میت سے گرہ کھول دی جائے گی۔