مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11583

باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے

من رخص في الركوب أمام الجنازة

حدیث نمبر: 11583
١١٥٨٣ - (و) (١) قال أبو معاوية: على بغلة بيضاء يسير خلف الجنازة.
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت ابو معاویہ فرماتے ہیں کہ (میں نے انہیں) سفید خچر پر سوار جنازے کے پیچھے چلتے ہوئے دیکھا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11583
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11583، ترقيم محمد عوامة ---)