مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11853

باب: نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟

في التسليم على الجنازة كم هو؟

حدیث نمبر: 11853
١١٨٥٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن عاصم قال: سألت غنيمًا (قلت) (١): أسلم في (الصلاة) (٢) على الجنازة؛ (قال) (٣): نعم ألست في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت غنیم سے دریافت کیا کیا میں نماز جنازہ میں سلام پھیروں۔ آپ نے فرمایا ہاں ! کیا تو نماز میں نہیں ہے ؟

حواشی
(١) في [ز]: (فقلت).
(٢) في [ب]: (صلاه).
(٣) في [ص، ز]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11853
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11627»