مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11427
باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟
حدیث نمبر: 11427
١١٤٢٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الحسن بن عمرو عن فضيل عن إبراهيم قال: يكفن السقط في خرقة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ جنین کو خرقہ میں کفن دیں گے۔