فہرستِ ابواب — مجمع الزوائد ومنبع الفوائد

بَابُ التَّعَوُّذِ مِنَ الْفِتَنِ

باب: فتنوں سے پناہ مانگنا

حدیث 11957–11957

33 - كِتَابُ الْأَدَبِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 33 - 1 - بَابُ تَوْقِيرِ الْكَبِيرِ وَرَحْمَةِ الصَّغِيرِ . 12610 - عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " لَيْسَ مِنْ أُمَّتِي مَنْ لَمْ يُجِلَّ كَبِيرَنَا ، وَيَرْحَمْ صَغِيرَنَا ، وَيَعْرِفْ لِعَالِمِنَا حَقَّهُ " . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ .

باب: فتنوں سے پناہ مانگنا

حدیث 11958–11959

بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ مِنْ رَأْسِ السَّبْعِينَ وَغَيْرِ ذَلِكَ .

باب: ستّرویں سال اور دیگر امور سے پناہ مانگنا

حدیث 11960–11960

بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ مِنْ يَوْمِ السُّوءِ وَنَحْوِهِ .

باب: برے دن اور اُن جیسے دیگر امور سے پناہ مانگنا

حدیث 11961–11961

بَابُ نُقْصَانِ الْخَيْرِ .

باب: بھلائی میں کمی ہونا

حدیث 11962–11962

بَابُ النَّهْيِ عَنْ مُخَاصَمَةِ النَّاسِ .

باب: لوگوں کے ساتھ جھگڑا کرنے کی ممانعت

حدیث 11963–11963

بَابٌ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى : أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ .

باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ یا وہ تمہیں مختلف گروہوں میں تقسیم کر دے اور تم ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے لگو “۔

حدیث 11964–11972

بَابٌ فِيمَا كَانَ بَيْنَ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَالسُّكُوتِ عَمَّا شَجَرَ بَيْنَهُمْ .

باب: اس چیز کا بیان کہ جو چیز نبی اکرم ﷺ کے اصحاب کے درمیان باہمی طور پر ہوئی اور ان کے باہمی اختلافات کے بارے میں خاموشی اختیار کرنا

حدیث 11973–11988

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 11989–12016

بَابٌ فِي يَوْمِ الْجَرَعَةِ .

باب: یوم جرعہ کا بیان

حدیث 12017–12018

بَابٌ فِيمَا كَانَ فِي الْجَمَلِ وَصِفِّينَ وَغَيْرِهِمَا .

باب: جنگ جمل ، جنگ صفین اور دیگر میں جو کچھ ہوا ، اس کا بیان

حدیث 12019–12040

بَابٌ فِيمَا كَانَ بَيْنَهُمْ يَوْمَ صِفِّينَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ .

باب: اس چیز کا بیان ، جو لوگوں کے درمیان ’’ یوم صفین “ کے موقع پر ہوئی

حدیث 12041–12066

بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ أَنَّهُ شَهِدَ الْجَمَلَ أَوْ صِفِّينَ .

باب: ان لوگوں کا بیان ، جنہوں نے جنگ جمل ، یا جنگ صفین میں حصہ لیا

حدیث 12067–12068

بَابٌ فِي الْحَكَمَيْنِ .

باب: دو ثالثوں کا بیان

حدیث 12069–12072

بَابُ مَا جَاءَ فِي الصُّلْحِ وَمَا كَانَ بَعْدَهُ .

باب: صلح کے بارے میں اور اس کے بعد جو صورتحال ہوئی اس کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 12073–12077

بَابٌ . قَوْلُهُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " رَأَيْتُ مَا تَلْقَى أُمَّتِي بَعْدِي وَسَفْكَ بَعْضِهِمْ دَمَ بَعْضٍ ، فَسَأَلْتُهُ أَنْ يُوَلِّيَنِي شَفَاعَةً فِيهِمْ فَفَعَلَ " . وَقَوْلُهُ : " عَذَابُ هَذِهِ الْأُمَّةِ فِي دُنْيَاهُمْ بِالسَّيْفِ " . وَقَوْلُهُ : " لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَقْتَتِلَ فِئَتَانِ دَعْوَاهُمَا " . تَقَدَّمَ فِي بَابِ فِيمَا كَانَ بَيْنَ الصَّحَابَةِ وَالسُّكُوتِ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ .

بَابٌ فِيمَا كَانَ مِنْ أَمْرِ ابْنِ الزُّبَيْرِ . وَيَزِيدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، وَاسْتِخْلَافُ أَبِيهِ لَهُ ، وَأَيَّامُ الْحَرَّةِ ، وَغَيْرُ ذَلِكَ

باب: صلح کے بارے میں اور اس کے بعد جو صورتحال ہوئی اس کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 12078–12090

بَابُ رَفْعِ زِينَةِ الدُّنْيَا .

باب: دنیا کی زینت کو اٹھا لیا جانا

حدیث 12091–12091

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 12092–12094

بَابُ افْتِرَاقِ الْأُمَمِ وَاتِّبَاعِ سُنَنِ مَنْ مَضَى .

باب: ( اس امت کا ) مختلف گروہوں مین تقسیم ہونا اور پہلے ( کے امتوں ) کے طریقوں کی پیروی کرنا

حدیث 12095–12102

بَابٌ مِنْهُ فِي اتِّبَاعِ سُنَنِ مَنْ مَضَى .

باب: پہلے لوگوں کے طریقوں کی پیروی کرنا

حدیث 12103–12107

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ .

باب: نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا

حدیث 12108–12108

بَابٌ فِيمَنْ يَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ عِنْدَ فَسَادِ النَّاسِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو لوگوں کے فساد کے وقت نیکی کا حکم دے گا

حدیث 12109–12109

بَابٌ فِيمَنْ يَهَابُ الظَّالِمَ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو ظالم سے خوف زدہ ہو جائے

حدیث 12110–12110

بَابٌ فِي أَهْلِ الْمَعْرُوفِ وَأَهْلِ الْمُنْكَرِ .

باب: نیکی والوں اور برائی والوں کا بیان

حدیث 12111–12119

بَابُ الْمُؤْمِنِ مِرْآةُ الْمُؤْمِنِ .

باب: مومن ( دوسرے ) مومن کا آئینہ ہوتا ہے

حدیث 12120–12120

بَابُ انْصُرْ أَخَاكَ .

باب: تم اپنے بھائی کی مدد کرو

حدیث 12121–12121

بَابٌ فِي الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ وَفِيمَنْ لَا تَأْخُذُهُ فِي اللَّهِ لَوْمَةُ لَائِمٍ .

باب: نیکی کا حکم دینے برائی سے منع کرنے کا بیان

حدیث 12122–12134

بَابٌ فِيمَنْ قَدَرَ عَلَى نَصْرِ مَظْلُومٍ أَوْ إِنْكَارِ مُنْكَرٍ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو مظلوم کی مدد کرنے یا منکر کے انکار پر قدرت رکھتا ہے

حدیث 12135–12140

بَابٌ فِي ظُهُورِ الْمَعَاصِي .

باب: گناہوں کا ظاہر ہونا

حدیث 12141–12152

بَابُ وُجُوبِ إِنْكَارِ الْمُنْكَرِ .

باب: منکر کے انکار کا واجب ہونا

حدیث 12153–12155

بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يَغْضَبْ لِلَّهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اللہ تعالیٰ کی خاطر غضبناک نہیں ہوتا

حدیث 12156–12156

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ .

باب: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے منع کرنے کے مراتب کا بیان

حدیث 12157–12158

بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ عِنْدَ فَسَادِ النَّاسِ .

باب: لوگوں میں فساد کے وقت ، منکر سے منع کرنا

حدیث 12159–12161

بَابٌ فِيمَنْ يُؤْمَرُ بِالْمَعْرُوفِ فَلَا يُقْبَلُ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو نیکی کا حکم دے اور اس کی بات قبول نہ ہو

حدیث 12162–12163

بَابُ الْكَلَامِ بِالْحَقِّ عِنْدَ الْحُكَّامِ .

باب: حکمرانوں کے سامنے حق کے مطابق بات چیت کرنا

حدیث 12164–12166

بَابٌ فِيمَنْ خَافَ فَأَنْكَرَ بِقَلْبِهِ وَمَنْ تَكَلَّمَ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو خوف زدہ ہو کر دل میں انکار کرے اور ( اس شخص کا بیان ) جو بات کرے

حدیث 12167–12167

بَابٌ فِيمَنْ خَشِيَ مِنْ ضَرَرٍ عَلَى غَيْرِهِ وَعَلَى نَفْسِهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی اور کو ، یا خود کو ضرر پہنچنے کے اندیشے کا شکار ہو

حدیث 12168–12170

بَابُ الْإِنْكَارِ بِالْقَلْبِ .

باب: دل کے ذریعے انکار کرنا

حدیث 12171–12177

بَابٌ فِيمَنْ لَيْسَ فِيهِمْ مَنْ يُهَابُ فِي اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - .

باب: ان لوگوں کا بیان ، جن میں کوئی ایسا شخص نہیں ہو گا ، جس سے اللہ تعالیٰ کی خاطر ڈرا جائے

حدیث 12178–12178

بَابٌ فِيمَنْ يَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ وَلَا يَفْعَلُهُ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو نیکی کا حکم دیتا ہے ، لیکن وہ خود وہ کام نہیں کرتا

حدیث 12179–12184

بَابُ مُرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَإِنْ لَمْ تَعْمَلُوا بِهِ .

باب: نیکی کا حکم دو ! اگرچہ تم اس پر عمل نہیں کرتے “

حدیث 12185–12185

بَابٌ فِيمَنْ إِذَا سَلِمَتْ دُنْيَاهُمْ فَلَا يُبَالُونَ أَمْرَ دِينِهِمْ .

باب: ان لوگوں کا بیان کہ جن کی دنیا ٹھیک ہو گی ، تو وہ دین کی پرواہ نہیں کریں گے

حدیث 12186–12188

بَابُ بَدَأَ الْإِسْلَامُ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ غَرِيبًا .

باب: اسلام کا آغاز غریب الوطنی میں ہوا تھا اور یہ عنقریب دوبارہ غریب الوطن ہو جائے گا

حدیث 12189–12198

بَابٌ مِنْهُ .

باب: بلا عنوان

حدیث 12199–12199

بَابُ كَيْفَ يَفْعَلُ مَنْ بَقِيَ فِي حُثَالَةٍ .

باب: وہ شخص کیا کرے جو ردّی لوگوں میں باقی رہ جائے ؟

حدیث 12200–12205

بَابُ قَهْرِ السَّفِيهِ الْحَلِيمَ .

باب: بے وقوف شخص کا بردبار شخص پر غصہ کرنا

حدیث 12206–12206

بَابٌ فِيمَنْ لَم يَأْمُرْ بِمَعْرُوفٍ وَلَمْ يَنْهَ عَنْ مُنْكَرٍ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو نیکی کا حکم نہیں دیتا اور برائی سے منع نہیں کرتا

حدیث 12207–12209

بَابٌ فِيمَنْ يَرَى الْمُنْكَرَ مَعْرُوفًا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو منکر کو معروف سمجھتا ہے

حدیث 12210–12210

بَابُ نَقْضِ عُرَى الْإِسْلَامِ .

باب: اسلام کی رسّی کا ٹوٹ جانا

حدیث 12211–12211

بَابُ خُرُوجِ النَّاسِ مِنَ الدِّينِ - نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ ذَلِكَ - .

باب: لوگوں کا دین سے نکل جانا ، ہم اس بات سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں

حدیث 12212–12212

بَابٌ فِي أَيَّامِ الصَّبْرِ وَفِيمَنْ يَتَمَسَّكُ بِدِينِهِ فِي الْفِتَنِ .

باب: صبر والے دنوں کا بیان اور اس شخص کا بیان جو فتنوں کے دوران اپنے دین کو مضبوطی سے تھامے رکھتا ہے

حدیث 12213–12235

بَابٌ فِيمَا مَضَى مِنَ الزَّمَانِ وَمَا بَقِيَ مِنْهُ .

باب: جو زمانہ گزر چکا ہے ، اس کا بیان ، اور جو باقی ہے اس کا بیان

حدیث 12236–12236

بَابُ لَوْ كَانَ الْمُؤْمِنُ فِي جُحْرِ ضَبٍّ حَصَلَ لَهُ الْأَذَى .

باب: اگر مومن گوہ کے بل میں ہو ، تو وہاں بھی اسے تکلیف لاحق ہو گی

حدیث 12237–12237

بَابٌ فِيمَنْ دَاهَنَ وَسَكَتَ عَنِ الْحَقِّ وَأَهْلِ زَمَانِهِمْ .

باب: جو شخص مداھنت کرے اور حق سے خاموش رہے ، اور اس کے اہل زمانہ کا بیان

حدیث 12238–12242

بَابُ اخْتِيَارِ الْعَجْزِ عَلَى الْفُجُورِ .

باب: گناہوں کے ارتکاب پر ، عاجز ہونے کو اختیار کرنا

حدیث 12243–12243

بَابُ تَدَاعِي الْأُمَمِ .

باب: اُمتوں کا ایک دوسرے کو دعوت دینا

حدیث 12244–12244

بَابُ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ عَلَى الْحَقِّ .

باب: اُس امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر گامزن رہے گا

حدیث 12245–12254

بَابُ بَعْثِ إِبْلِيسَ سَرَايَاهُ يَفْتِنُونَ النَّاسَ .

باب: ابلیس کا اپنے حواریوں کو بھجوانا ، تاکہ وہ لوگوں کو آزمائش کا شکار کریں

حدیث 12255–12255

بَابُ تَسْلِيطِ الْفَسَقَةِ عَلَى الْفَسَقَةِ .

باب: فاسق لوگوں کا ، فاسق لوگوں پر مسلط ہونا

حدیث 12256–12256

بَابٌ أَسْرَعُ الْأَرْضِ خَرَابًا يُسْرَاهَا .

باب: زمین میں زیادہ تیزی سے ، اس کا بایاں حصہ خراب ہو گا

حدیث 12257–12257

بَابُ الْإِقَامَةِ بِالشَّامِ زَمَنَ الْفِتَنِ .

باب: فتنوں کے زمانے میں ، شام میں رہائش اختیار کرنا

حدیث 12258–12259

بَابٌ فِي أَسْرَعِ النَّاسِ مَوْتًا .

باب: لوگوں میں جلدی مرنے والے افراد

حدیث 12260–12261

بَابٌ فِيمَنْ كَرِهَ الْفِتَنَ وَمَنْ رَضِيَ بِهَا .

باب: اس شخص کا بیان جو فتنوں کو ناپسند کرتا ہے اور اس کا بیان ، جو ان سے راضی ہوتا ہے

حدیث 12262–12263

بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ السِّلَاحِ فِي الْفِتْنَةِ .

باب: فتنہ کے زمانے میں ، ہتھیار فروخت کرنے کی ممانعت

حدیث 12264–12264

بَابُ النَّهْيِ عَنْ تَعَاطِي السَّيْفِ مَسْلُولًا .

باب: بغیر میان کے تلوار ، ایک دوسرے کو دینے کی ممانعت

حدیث 12265–12267

بَابُ كَيْفَ يُمْسَكُ النَّبْلُ ؟

باب: آدمی ، تیر کو کیسے پکڑے ؟

حدیث 12268–12268

بَابُ النَّهْيِ عَنْ حَمْلِ السِّلَاحِ عَلَى الْمُسْلِمِينَ .

باب: مسلمانوں پر ہتھیار اٹھانے کی ممانعت

حدیث 12269–12274

بَابٌ فِيمَنْ أَشَارَ إِلَى مُسْلِمٍ بِحَدِيدَةٍ .

باب: جو شخص ، ( کسی ) مسلمان کی طرف کسی دھار والی چیز کے ذریعے اشارہ کرے

حدیث 12275–12275

بَابٌ فِيمَنْ رَمَانَا بِالنَّبْلِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو ہم پر تیر مارے

حدیث 12276–12276

بَابٌ فِيمَنْ رَمَانَا بِاللَّيْلِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو ہمیں رات کے وقت تیر مارے

حدیث 12277–12279

بَابُ الْقِتَالِ عَلَى الْمُلْكِ .

باب: حکومت کی خاطر جنگ کرنا

حدیث 12280–12282

بَابٌ فِيمَنْ سَلِمَ مِنَ الدِّمَاءِ الْحَرَامِ وَنَحْوِهَا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو حرام خون اور اس جیسی دیگر چیزوں سے بچا رہتا ہے

حدیث 12283–12283

بَابُ حُرْمَةِ دِمَاءِ الْمُسْلِمِينَ وَأَمْوَالِهِمْ وَإِثْمِ مَنْ قَتَلَ مُسْلِمًا .

باب: مسلمانوں کے خون ( یعنی جانوں ) اور ان کے اموال کی حرمت کا بیان اور جو شخص کسی مسلمان کو قتل کر دے ، اس کے گناہ کا بیان

حدیث 12284–12318

بَابٌ فِيمَنْ سَنَّ الْقَتْلَ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس نے قتل کا طریقہ ایجاد کیا تھا

حدیث 12319–12319

بَابٌ فِيمَنْ قَتَلَ مُسْلِمًا أَوْ أَمَرَ بِقَتْلِهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی مسلمان کو قتل کرے ، یا اسے قتل کرنے کا حکم دے

حدیث 12320–12323

بَابٌ فِيمَنْ حَضَرَ قَتْلَ مَظْلُومٍ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو مظلوم کے قتل کے وقت موجود ہوتا ہے

حدیث 12324–12324

بَابُ مَا يُفْعَلُ فِي الْفِتَنِ .

باب: فتنے کے زمانے میں کیا ، کیا جائے ؟

حدیث 12325–12341

بَابٌ مِنْهُ فِيمَا يُفْعَلُ فِي الْفِتَنِ .

باب: فتنوں کے دوران کیا کرنا چاہیے ؟ اس کا بیان

حدیث 12342–12342

بَابُ الصَّبْرِ عِنْدَ الْفِتَنِ .

باب: فتنوں کے وقت صبر کرنا

حدیث 12343–12343

بَابُ لَا تَقْرُبُوا الْفِتْنَةَ .

باب: فتنے کے قریب نہ جاؤ !

حدیث 12344–12344

بَابٌ فِيمَا يَكُونُ مِنَ الْفِتَنِ .

باب: فتنوں میں کیا ہو گا ؟

حدیث 12345–12374

بَابٌ مِنْهُ فِي فِتْنَةِ الْعَجَمِ .

باب: عجمیوں کے فتنوں کا بیان

حدیث 12375–12388

بَابُ فِتْنَةِ مُضَرَ .

باب: مضر قبیلے کا فتنہ

حدیث 12389–12391

بَابُ فِتْنَةِ الْوَلِيدِ .

باب: ولید کا فتنہ

حدیث 12392–12392

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَهْدِيِّ .

باب: مہدی کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 12393–12414

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَلَاحِمِ .

باب: جنگوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 12415–12420

بَابُ أَوَّلِ النَّاسِ هَلَاكًا .

باب: سب سے پہلے کون سے لوگ ہلاکت کا شکار ہوں گے ؟

حدیث 12421–12421

بَابُ ظُهُورِ الرَّغْبَةِ وَالرَّهْبَةِ .

باب: رغبت اور ڈر کا ظاہر ہونا

حدیث 12422–12422

بَابُ لَا تَذْهَبُ الدُّنْيَا حَتَّى تَكُونَ لِلُكَعِ بْنِ لُكَعٍ .

باب: دنیا اس وقت تک ختم نہیں ہو گی جب تک وہ احمق بن احمق کو نہیں ملے گی

حدیث 12423–12425

بَابُ يَذْهَبُ الصَّالِحُونَ وَتَبْقَى حُثَالَةٌ .

باب: صالحین رخصت ہو جائیں گے ، اور ردّی لوگ باقی رہ جائیں گے

حدیث 12426–12426

بَابُ رَفْعِ الْأَمَانَةِ وَالْحَيَاءِ .

باب: امانت اور حیاء کو اٹھا لیا جانا

حدیث 12427–12428

بَابُ أَمَارَاتِ السَّاعَةِ وَآيَاتُهَا .

باب: قیامت کی نشانیوں اور اس کی علامات کا بیان

حدیث 12429–12430

بَابٌ ثَانٍ فِي أَمَارَاتِ السَّاعَةِ .

باب: قیامت ( قریب ہونے ) کی نشانیوں کا بیان

حدیث 12431–12443

بَابٌ فِي هَذَا الْمَعْنَى .

باب: قیامت ( قریب ہونے ) کی نشانیوں کا بیان

حدیث 12444–12480

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكَذَّابِينَ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ .

باب: قیامت سے پہلے آنے والے کذابین ( یعنی نبوت کے جھوٹے دعویداروں ) کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 12481–12494

بَابٌ فِيمَا قَبْلَ الدَّجَّالِ وَمَنْ نَجَا مِنْهُ نَجَا .

باب: اس چیز کا بیان جو دجال سے پہلے ہو گی اور جو شخص اس سے نجات پا لے گا وہ نجات پا لے گا

حدیث 12495–12498

بَابُ لَا يَخْرُجُ الدَّجَّالُ حَتَّى يَذْهَلَ النَّاسُ عَنْ ذِكْرِهِ .

باب: دجال اس وقت تک نہیں نکلے گا ، جب تک لوگ اس کے بارے میں بھول نہیں چکے ہوں گے

حدیث 12499–12499

بَابٌ فِيمَا بَيْنَ يَدَيِ الدَّجَّالِ مِنَ الْجَهْدِ .

باب: دجال سے پہلے جو فاقہ کشی ہو گی اس کا بیان

حدیث 12500–12500

بَابُ مَا جَاءَ فِي الدَّجَّالِ .

باب: دجال کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 12501–12555

بَابٌ مِنْهُ فِي الدَّجَّالِ

باب: دجال کا بیان

حدیث 12556–12558

بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنِ صَيَّادٍ

باب: ابن صیاد کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 12559–12567

بَابُ نُزُولِ عِيسَى بْنِ مَرْيَمَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَى نَبِيِّنَا وَعَلَيْهِ وَسَلَّمَ

باب: حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کا نازل ہونا اللہ تعالیٰ ہمارے نبی اور اُن پر درود و سلام نازل کرے

حدیث 12568–12569

بَابُ مَا جَاءَ فِي يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ

باب: یاجوج ماجوج کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 12570–12572

بَابُ خُرُوجِ الدَّابَّةِ

باب: دابۃ الارض کا نکلنا

حدیث 12573–12578

بَابُ طُلُوعِ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا

حدیث 12578–12581

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْخِ وَالْقَذْفِ وَإِرْسَالِ الشَّيَاطِينِ وَالصَّوَاعِقِ

باب: مسخ کیے جانے ، پتھر مارے جانے ، شیاطین کو چھوڑے جانے اور بجلیاں گرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 12582–12597

بَابُ قَبْضِ رُوحِ كُلِّ مُؤْمِنٍ قَبْلَ السَّاعَةِ

باب: قیامت سے پہلے ہر مومن کی روح کا قبض ہو جانا

حدیث 12598–12598

بَابُ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ عَلَى أَحَدٍ يَقُولُ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

باب: قیامت ایسے کسی شخص پر قائم نہیں ہو گی جو لا الہ الا اللہ کا قائل ہو

حدیث 12599–12599

بَابُ خُرُوجِ النَّارِ

باب: آگ کا نکلنا

حدیث 12600–12604

بَابٌ فِيمَنْ تَقُومُ عَلَيْهِمُ السَّاعَةُ

باب: ان لوگوں کا بیان جن پر قیامت قائم ہو گی

حدیث 12605–12609

اس باب کی تمام احادیث