حدیث نمبر: 12344
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " لَا تَقْرُبُوا الْفِتْنَةَ إِذَا حَمِيَتْ ، وَلَا تَعَرَّضُوا لَهَا إِذَا [أَ]عْرَضَتْ ، وَأَضْرِبُوا إِذَا أَقْبَلَتْ " . ¤ قُلْتُ : لَعَلَّهُ " وَاصْبِرُوا لَهَا إِذَا أَقْبَلَتْ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” جب فتنہ پھیل چکا ہو ، تو فتنے کے قریب نہ جاؤ ، اور جب وہ سامنے آئے ، تو اس کے سامنے نہ آؤ ، اور جب وہ آئے ، تو اسے مارو ! “ ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : شاید ( درست ) الفاظ یہ ہیں : ” جب وہ آئے ، تو تم اس پر صبر کرو ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الفتن - أعاذنا الله منها / حدیث: 12344