مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الفتن - أعاذنا الله منها— فتنوں کے بارے میں روایات ( اللہ تعالیٰ ہمیں ان سے محفوظ رکھے )
بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ أَنَّهُ شَهِدَ الْجَمَلَ أَوْ صِفِّينَ . باب: ان لوگوں کا بیان ، جنہوں نے جنگ جمل ، یا جنگ صفین میں حصہ لیا
حدیث نمبر: 12068
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : قَاتَلَ خُزَيْمَةُ بْنُ ثَابِتٍ يَوْمَ صِفِّينَ حَتَّى قُتِلَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ . ¤محمد محی الدین
محمد بن عمارہ بن خزیمہ بن ثابت بیان کرتے ہیں : جنگ صفین کے موقع پر سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ نے جنگ میں حصہ لیا ، یہاں تک کہ وہ شہید ہو گئے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے ۔