فہرستِ ابواب — مجمع الزوائد ومنبع الفوائد

بَابُ عُلُوِّ الْإِسْلَامِ عَلَى كُلِّ دِينٍ خَالَفَهُ وَظُهُورِهِ عَلَيْهِ

باب: اسلام کا اپنے مخالف ہر دین پر بلند ہونا اور اس پر غالب آنا

حدیث 9805–9808

بَابُ تَبْلِيغِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا أُرْسِلَ بِهِ ، وَصَبْرِهِ عَلَى ذَلِكَ

باب: نبی اکرم ﷺ کو جس چیز کے ہمراہ بھیجا گیا ہے نبی اکرم ﷺ کا اس کی تبلیغ کرنا اور اس حوالے سے صبر سے کام لینا

حدیث 9809–9835

بَابُ تَكْسِيرِهِ الْأَصْنَامَ

باب: نبی اکرم ﷺ کا بتوں کو توڑ دینا

حدیث 9836–9839

بَابُ الْهِجْرَةِ إِلَى الْحَبَشَةِ

باب: حبشہ کی طرف ہجرت کا بیان

حدیث 9840–9850

بَابُ خُرُوجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى الطَّائِفِ ، وَعَرْضِهِ نَفْسَهُ عَلَى الْقَبَائِلِ

باب: نبی اکرم ﷺ کا طائف کی طرف تشریف لے جانا اور خود کو مختلف قبائل کے سامنے لانا

حدیث 9851–9855

بَابُ الْبَيْعَةِ عَلَى الْإِسْلَامِ الَّتِي تُسَمَّى بَيْعَةَ النِّسَاءِ

باب: اسلام پر بیعت جسے خواتین کی بیعت کا نام دیا گیا ہے

حدیث 9856–9874

بَابُ بَيْعَةِ مَنْ لَمْ يَحْتَلِمْ

باب: جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو ، اس کی بیعت کا بیان

حدیث 9875–9875

بَابُ ابْتِدَاءِ أَمْرِ الْأَنْصَارِ ، وَالْبَيْعَةِ عَلَى الْحَرْبِ

باب: انصار کے معاملے کے آغاز کا بیان اور ان کا جنگ پر بیعت کرنا

حدیث 9876–9896

بَابُ قَوْلِهِ : بُعِثْتُ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ بِالسَّيْفِ

باب: نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان :’’ مجھے قیامت سے پہلے ، تلوار کے ہمراہ مبعوث کیا گیا ہے “

حدیث 9897–9897

بَابٌ فِيمَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ

باب: ان لوگوں کا بیان ، جو بیعت عقبہ میں شریک ہوئے

حدیث 9898–9901

بَابُ الْهِجْرَةِ إِلَى الْمَدِينَةِ

باب: مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنا

حدیث 9902–9928

بَابٌ فِيمَنِ اخْتَارَ الْهِجْرَةَ

باب: اس شخص کا بیان ، جو ہجرت کو اختیار کرے

حدیث 9929–9929

بَابُ عُلُوِّ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ عَادَاهُ

باب: جو شخص ، نبی اکرم ﷺ سے دشمنی کرے گا ، اُس پر نبی اکرم ﷺ کے معاملے ( یا دین ) کا غالب آ جانا

حدیث 9930–9931

بَابُ نَصْرِهِ بِالرِّيحِ وَالرُّعْبِ

باب: ہوا ، اور رعب کے ذریعے ، نبی اکرم ﷺ کی مدد ہونا

حدیث 9932–9936

بَابُ قَوْلِهِ : بُعِثْتُ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ بِالسَّيْفِ حَتَّى يُعْبَدَ اللَّهُ وَحْدَهُ تَقَدَّمَ .

بَابُ الْغَزْوِ فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ

باب: حرمت والے مہینے میں جنگ کرنا

حدیث 9937–9937

بَابٌ فِي أَوَّلِ أَمِيرٍ كَانَ فِي الْإِسْلَامِ

باب: پہلے امیر ، جو اسلام میں تھے

حدیث 9938–9939

بَابُ سَرِيَّةِ حَمْزَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -

باب: حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی مہم

حدیث 9940–9940

بَابُ مَا جَاءَ فِي غَزْوَةِ الْأَبْوَاءِ

باب: غزوہ ابواء کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9941–9941

بَابُ غَزْوَةِ بَدْرٍ

باب: غزوہ بدر

حدیث 9942–9999

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَسْرَى

باب: قیدیوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 10000–10021

بَابٌ فِيمَنْ قُتِلَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ بَدْرٍ

باب: غزوہ بدر کے موقع پر ، مسلمانوں میں سے جو لوگ شہید ہوئے ، ان کا بیان

حدیث 10022–10022

بَابٌ فِيمَنْ قُتِلَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ يَوْمَ بَدْرٍ

باب: غزوہ بدر کے موقع مشرکین میں سے قتل ہونے والے افراد کا بیان

حدیث 10023–10028

بَابٌ

باب: بلا عنوان

حدیث 10029–10032

بَابٌ فِيمَنْ حَمَلَ لِوَاءَ يَوْمِ بَدْرٍ

باب: اس شخص کا بیان ، جس نے غزوہ بدر کے دن جھنڈا اٹھایا ہوا تھا

حدیث 10033–10033

بَابٌ فِي أَيِّ شَهْرٍ كَانَتْ وَقْعَةُ بَدْرٍ ، وَعِدَّةُ مَنْ شَهِدَهَا

باب: غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا ؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے ؟

حدیث 10034–10039

قَدْ حَضَرَ بَدْرًا جَمَاعَةٌ

باب: غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا ؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے ؟

حدیث 10040–10052

بَابُ فَضْلِ أَهْلِ بَدْرٍ

باب: اہل بدر کی فضیلت

حدیث 10053–10056

بَابُ غَزْوَةِ أُحُدٍ

باب: غزوہ احد کا بیان نبی اکرم ﷺ نے غزوہ احد سے متعلق خواب میں کیا دیکھا ؟

حدیث 10057–10059

بَابٌ فِيمَنِ اسْتُصْغِرَ يَوْمَ أُحُدٍ

باب: غزوہ احد کے موقع پر کن لوگوں کو کمسن قرار دیا گیا تھا

حدیث 10060–10064

بَابٌ مِنْهُ فِي وَقْعَةِ أُحُدٍ

باب: واقعہ احد

حدیث 10065–10098

بَابُ مَقْتَلِ حَمْزَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

باب: حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بیان

حدیث 10099–10112

بَابٌ مِنْهُ فِي وَقْعَةِ أُحُدٍ

باب: واقعہ اُحد

حدیث 10113–10113

بَابٌ فِي دُعَائِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِأُحُدٍ

باب: غزوہ احد کے موقع پر نبی اکرم ﷺ کی دعا

حدیث 10114–10114

بَابٌ فِيمَنْ خُسِفَ بِهِ مِنَ الْكُفَّارِ يَوْمَ أُحُدٍ

باب: غزوہ احد کے موقع پر ، کفار میں سے ، جس کو زمین میں دھنسا دیا گیا

حدیث 10115–10115

بَابٌ فِيمَنْ أَحْسَنَ الْقِتَالَ يَوْمَ أُحُدٍ

باب: اس شخص کا بیان ، جس نے غزوہ احد کے دن ، اچھے طریقے سے جنگ کی

حدیث 10116–10118

بَابٌ فِيمَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ

باب: ان لوگوں کا بیان ، جنہوں نے غزوہ احد میں جام شہادت نوش کیا

حدیث 10119–10123

بَابُ تَارِيخِ وَقْعَةِ أُحُدٍ

باب: غزوہ احد کے وقوع کی تاریخ

حدیث 10124–10124

بَابُ غَزْوَةِ بَنِي النَّضِيرِ

باب: غزوہ بنو نضیر کا بیان

حدیث 10125–10125

بَابُ غَزْوَةِ بِئْرِ مَعُونَةَ

باب: غزوہ بئر معونہ کا بیان

حدیث 10126–10132

بَابٌ فِيمَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بِئْرِ مَعُونَةَ

باب: بئر معونہ کے دن ، جن حضرات نے جام شہادت نوش کیا ، ان کا بیان

حدیث 10133–10136

بَابُ غَزْوَةِ الْخَنْدَقِ وَقُرَيْظَةَ

باب: غزوہ خندق اور غزوہ بنو قریظہ کا بیان

حدیث 10137–10169

بَابٌ فِيمَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ

باب: غزوہ خندق کے موقع پر کن لوگوں نے جام شہادت نوش کیا ؟

حدیث 10170–10170

بَابُ تَارِيخِ الْخَنْدَقِ

باب: گزوہ خندق کی تاریخ کا بیان

حدیث 10171–10171

بَابُ غَزْوَةِ الْمُرَيْسِيعِ ، وَهِيَ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ

باب: غزوہ مریسیع ، یہ غزوہ بنو مصطلق ہے

حدیث 10172–10175

بَابُ غَزْوَةِ ذِي قَرَدٍ

باب: غزوہ ذی قرد

حدیث 10176–10176

بَابُ الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةِ الْقَضَاءِ

باب: غزوہ حدیبیہ اور عمرہ قضاء کا بیان

حدیث 10177–10189

بَابُ غَزْوَةِ خَيْبَرَ

باب: غزوہ خیبر کا بیان

حدیث 10190–10214

بَابُ غَزْوَةِ مُؤْتَةَ

باب: غزوہ مؤتہ کا بیان

حدیث 10215–10226

بَابُ غَزْوَةِ الْفَتْحِ

باب: غزوہ فتح کا بیان

حدیث 10227–10263

بَابُ غَزْوَةِ حُنَيْنٍ

باب: غزوہ حنین کا بیان

حدیث 10264–10290

بَابُ مَا جَاءَ فِي غَنَائِمِ هَوَازِنَ وَسَبْيِهِمْ

باب: ہوازن کے مال غنیمت اور ان کے قیدیوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 10291–10299

بَابٌ فِي مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ

باب: ان لوگوں کا بیان جنہوں نے غزوہ حنین میں جام شہادت نوش کیا

حدیث 10300–10305

بَابُ غَزْوَةِ الطَّائِفِ

باب: غزوہ طائف کا بیان

حدیث 10306–10310

بَابُ غَزْوَةِ تَبُوكَ

باب: غزوہ تبوک کا بیان

حدیث 10311–10329

بَابُ السَّرَايَا وَالْبُعُوثِ

باب: چھوٹی بڑی جنگی مہمات کعب بن اشرف کا قتل

حدیث 10330–10332

بَابُ السَّيْفِ فَحَمَلَهُ أَصْحَابُهُ .

باب: چھوٹی بڑی جنگی مہمات کعب بن اشرف کا قتل

حدیث 10333–10333

بَابُ قَتْلِ ابْنِ أَبِي الْحُقَيْقِ

باب: ابن ابوالحقیق کا قتل

حدیث 10334–10335

بَابُ سَرِيَّةِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ

باب: عبداللہ بن جحش کی مہم

حدیث 10336–10337

بَابٌ فِي يَوْمِ الرَّجِيعِ

باب: یوم رجیع کا بیان

حدیث 10338–10341

بَابٌ فِي سَرِيَّةٍ إِلَى أَبِي سُفْيَانَ بْنِ الْحَارِثِ

باب: ابوسفیان بن حارث کی طرف بھیجی جانے والی مہم

حدیث 10342–10342

بَابٌ فِي سَرِيَّةٍ إِلَى ابْنِ الْمُلَوَّحِ

باب: ابن ملوح کی طرف بھیجی جانے والی مہم

حدیث 10343–10343

بَابُ قَتْلِ خَالِدِ بْنِ سُفْيَانَ الْهُذَلِيِّ

باب: خالد بن سفیان ہذلی کا قتل

حدیث 10344–10347

بَابٌ فِي سَرِيَّةٍ إِلَى رِعْيَةَ السُّحَيْمِيِّ

باب: رعیہ سحیمی کی طرف بھیجی جانے والی مہم

حدیث 10348–10349

بَابُ سَرِيَّةِ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ

باب: بکر بن وائل کی جنگی مہم

حدیث 10350–10350

بَابٌ فِي سَرِيَّةٍ إِلَى نَجْدٍ

باب: نجد کی طرف بھیجی جانے والی جنگی مہم

حدیث 10351–10351

بَابٌ فِي سَرِيَّةٍ إِلَى بِلَادِ طَيِّءٍ

باب: طے قبیلے کی طرف بھیجی جانے والی جنگی مہم

حدیث 10352–10352

بَابٌ فِي سَرِيَّةٍ إِلَى جُفَيْنَةَ

باب: جفینہ کی طرف بھیجی جانے والی مہم

حدیث 10353–10353

بَابٌ فِي سَرِيَّةٍ إِلَى ضَاحِيَةِ مُضَرَ

باب: ضاحیہ مضر کی طرف بھیجی جانے والی مہم

حدیث 10354–10354

بَابٌ فِي سَرَايَاهُ

باب: آپ ﷺ کی بھیجی ہوئی مہمات

حدیث 10355–10360

بَابٌ فِي يَوْمِ ذِي قَارٍ

باب: یوم ذی قار کا بیان

حدیث 10361–10362

بَابٌ فِي قِتَالِ فَارِسَ وَالرُّومِ وَعَدَاوَتِهِمْ

باب: ایرانیوں اور رومیوں سے جنگ کرنا اور ان سے عداوت رکھنا

حدیث 10363–10373

بَابٌ فِي مَنْ قُتِلَ بِالشَّامِ

باب: ان لوگوں کا بیان ، جو شام میں شہید ہوئے

حدیث 10374–10377

بَابٌ فِي وَقْعَةِ الْقَادِسِيَّةِ وَنَهَاوَنْدَ وَغَيْرِ ذَلِكَ

باب: جنگ قادسیہ ، جنگ نہاوند اور دیگر کا بیان

حدیث 10378–10380

بَابٌ فِي مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ

باب: جو لوگ جنگ جسر کے دن قتل ہوئے

حدیث 10381–10382

بَابُ وَقْعَةِ الْإِسْكَنْدَرِيَّةِ

باب: واقعہ اسکندریہ

حدیث 10383–10383

بَابُ فَتْحِ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ وَرُومِيَّةَ

باب: قسطنطنیہ اور رومیہ کی فتح

حدیث 10384–10387

بَابُ قِتَالِ أَهْلِ الرِّدَّةِ

باب: مرتدین کے ساتھ جنگ کرنا

حدیث 10388–10394

بَابٌ فِي مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ

باب: جنگ یمامہ میں جن لوگوں نے جام شہادت نوش کیا

حدیث 10395–10400

اس باب کی تمام احادیث