مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بِئْرِ مَعُونَةَ باب: بئر معونہ کے دن ، جن حضرات نے جام شہادت نوش کیا ، ان کا بیان
حدیث نمبر: 10135
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ بِئْرِ مَعُونَةَ : نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ وَرْقَاءَ الْخُزَاعِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن اسحاق نے ” بئر معونہ “ کے دن جام شہادت نوش کرنے والے صحابہ کرام کے اسماء میں ، سیدنا نافع بن یزید بن ورقاء خزاعی رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے ۔