مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بِئْرِ مَعُونَةَ باب: بئر معونہ کے دن ، جن حضرات نے جام شہادت نوش کیا ، ان کا بیان
حدیث نمبر: 10134
وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ بِئْرِ مَعُونَةَ : الْحَارِثُ بْنُ الصِّمَّةِ . ¤ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ابن شہاب زہری نے ” بئر معونہ “ کے دن ، جام شہادت کرنے والے مسلمانوں کے ناموں میں ، سیدنا حارث بن صمہ رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے ۔ اس روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔