مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
قَدْ حَضَرَ بَدْرًا جَمَاعَةٌ باب: غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا ؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے ؟
حدیث نمبر: 10048
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ قَالَ : رَأَيْتُ أَبَا عَمْرٍو وَكَانَ بَدْرِيًّا ، أُحُدِيًّا ، عَقَبِيًّا . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرَزْمِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
محمد بن حنفیہ بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا ابوعمرو رضی اللہ عنہ کی زیارت کی ہے ، انہیں غزوہ بدر میں غزوہ اُحد میں اور بیعت عقبہ میں شرکت کا شرف حاصل ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن محمد بن عبیداللہ عرزمی ہیں اور وہ ضعیف ہیں ۔