حدیث نمبر: 10171
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : كَانَتِ الْخَنْدَقُ فِي شَوَّالٍ سَنَةَ خَمْسٍ ، وَفِيهَا مَاتَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین

محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں : غزوہ خندق ، شوال کے مہینے میں ، پانچ ہجری میں ہوا تھا ، اس کے دوران سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا ( یعنی اس کے دوران وہ زخمی ہوئے اور وہ زخم اُن کے انتقال کا سبب بنا ) ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المغازي والسير / حدیث: 10171
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح