❮
❯
حدیث نمبر: 10381
عَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْجِسْرِ سَنَةَ خَمْسَ عَشَرَةَ .
مِنَ الْأَنْصَارِ ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ : أَوْسُ بْنُ أَوْسٍ .
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ : أَسْعَدُ بْنُ حَارِثَةَ بْنِ لَوْذَانَ .
وَمِنَ الْأَنْصَارِ : ثَابِتُ بْنُ عَتِيكٍ ، وَثَعْلَبَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحْصَنٍ .
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي مُعَاوِيَةَ : الْحَارِثُ بْنُ عَدِيِّ بْنِ مَالِكٍ ، وَالْحَارِثُ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ عَبْدِ بْنِ مُظَاهِرٍ .
رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادٍ وَاحِدٍ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
محمد محی الدین

ابن شہاب نے جنگ جسر کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں میں ان حضرات کا ذکر کیا ہے : یہ جنگ پندرہ ہجری میں پیش آئی تھی : انصار کی شاخ بنو عبداشہل سے تعلق رکھنے والے سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنوساعدہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا اسعد بن حارثہ بن لوزان رضی اللہ عنہ انصار سے تعلق رکھنے والے سیدنا ثابت بن عتیک رضی اللہ عنہ اور سیدنا ثعلبہ بن عمرو بن محصن رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنو معاویہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا حارث بن عدی بن مالک رضی اللہ عنہ اور سیدنا حارث بن مسعود بن عبد بن مظاہر رضی اللہ عنہ یہ دونوں روایات امام طبرانی نے ایک ہی سند کے ساتھ نقل کی ہیں ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المغازي والسير / حدیث: 10381
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن