مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ باب: ان لوگوں کا بیان ، جنہوں نے غزوہ احد میں جام شہادت نوش کیا
حدیث نمبر: 10121
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ : أُصِيبَ حَمْزَةُ يَوْمَ أُحُدٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں : غزوہ احد میں ، سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ نے جام شہادت نوش کیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔