مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ باب: ان لوگوں کا بیان ، جنہوں نے غزوہ احد میں جام شہادت نوش کیا
حدیث نمبر: 10122
وَعَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ، ثُمَّ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ : حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
ابن اسحاق نے غزوہ احد میں شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں میں یہ بات نقل کی ہے : مہاجرین میں سے سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ ( شہید ہونے والوں میں ) شامل تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔