حدیث نمبر: 10128
وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ هَمَّامٌ : فَأَرَاهُ ذَكَرَ مَعَ الْأَعْرَجِ آخَرَ عَلَى الْجَبَلِ ، قُلْتُ : هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ہمام نامی راوی بیان کرتے ہیں : میرا خیال ہے ، روایت میں انہوں نے یہ بات ذکر کی ہے کہ اس لنگڑے کے ساتھ ایک اور شخص بھی اس پہاڑ پر موجود تھا ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت ” صحیح “ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المغازي والسير / حدیث: 10128
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح