مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ باب: جو لوگ جنگ جسر کے دن قتل ہوئے
حدیث نمبر: 10382
وَعَنْ عُرْوَةَ فِيمَنْ قُتِلَ يَوْمَ جِسْرِ الْمَدَائِنِ : ¤ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي زَعْوَرَاءَ : أَوْسُ بْنُ عَتِيكِ بْنِ عَامِرٍ . ¤ وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ مَبْذُولٍ : ثَعْلَبَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحْصَنٍ ، وَثَابِتُ بْنُ عَتِيكٍ . ¤ وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ : زَيْدُ بْنُ سُرَاقَةَ بْنِ كَعْبٍ . ¤ وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ مِنْ بَنِي زَعْوَرَاءَ : سَعْدُ بْنُ سَلَامَةَ . ¤ رَوَاهَا الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادٍ وَاحِدٍ ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ ، وَفِيهِ ضَعْفٌ . ¤محمد محی الدین
جنگ جسر کے دن قتل ہونے والوں کے ناموں میں محمد بن اسحاق نے ان حضرات کا ذکر کیا ہے : انصار کی شاخ بنو عبداشہل کی شاخ بنوزعوراء سے تعلق رکھنے والے سیدنا اوس بن عتیک بن عامر رضی اللہ عنہ انصار سے تعلق رکھنے والے سیدنا ثابت بن عتیک رضی اللہ عنہ ۔ انصار کی شاخ بنو معاویہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا حارث بن مسعود بن عبد بن مظاہر رضی اللہ عنہ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے ایک سند کے ساتھ نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔