حدیث نمبر: 10046
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ : وَكَانَ مِنْ كُبَرَاءِ بَنِي عَدِيٍّ ، وَكَانَ أَبُوهُ شَهِدَ بَدْرًا . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى الصَّدَفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

زہری نے ، عامر بن ربیعہ کے صاحبزادے کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے ، جو بنو عدی کے اکابرین میں سے ہیں اور ان کے والد کو غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی معاویہ بن یحیی صدفی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المغازي والسير / حدیث: 10046
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف