مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ باب: جنگ یمامہ میں جن لوگوں نے جام شہادت نوش کیا
حدیث نمبر: 10398
وَعَنْ شَبَّابٍ قَالَ : ¤ اسْتُشْهِدْ عِمَارَةُ بْنُ حَزْمٍ يَوْمَ الْيَمَامَةِ سَنَةَ إِحْدَى عَشْرَةَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
شباب بیان کرتے ہیں : سیدنا عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ نے سن گیارہ ہجری میں جنگ یمامہ میں جام شہادت نوش کیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔