مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنِ اخْتَارَ الْهِجْرَةَ باب: اس شخص کا بیان ، جو ہجرت کو اختیار کرے
حدیث نمبر: 9929
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ : خَيَّرَنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْنَ الْهِجْرَةِ وَالْبَصْرَةِ ، فَاخْتَرْتُ الْهِجْرَةَ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، وَهُوَ حَسَنُ الْحَدِيثِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ہجرت اور نصرت کے درمیان اختیار دیا ، تو میں نے ہجرت کو اختیار کر لیا ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور علی بن زید کے علاوہ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، یہ راوی حسن الحدیث ہے ۔