مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المغازي والسير— مغازی اور سیر کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ باب: جنگ یمامہ میں جن لوگوں نے جام شہادت نوش کیا
وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ : ¤ مِنَ الْمُسْلِمِينَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ : أُسَيْدُ بْنُ يَرْبُوعٍ . ¤ وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ : أَسْعَدُ بْنُ سَلَامَةَ . ¤ وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ : ثَابِتُ بْنُ خَالِدِ بْنِ النُّعْمَانِ . . ¤ وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنَ الْأَوْسِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ : جَزْءُ بْنُ مَالِكٍ وَرَبَاحٌ مَوْلَى جَحْجَبَى . ¤ وَمِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيٍّ : رَبِيعَةُ بْنُ خَرَشَةَ . ¤ وَمِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَدِيِّ بْنِ كَعْبٍ : زَيْدُ بْنُ الْخَطَّابِ . ¤ وَمِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ : زَيْدُ بْنُ أُسَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ . ¤ وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ : سَعْدُ بْنُ حَمَّارٍ ، حَلِيفٌ لَهُمْ . ¤ وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنَ الْأَوْسِ ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ : سَعِيدُ بْنُ رَبِيعِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ مَالِكٍ . ¤ رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادٍ وَاحِدٍ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤ابن شہاب نے جنگ یمامہ میں جام شہادت نوش کرنے والوں کے ناموں میں ان حضرات کا ذکر کیا ہے مسلمانوں میں سے انصار کی شاخ بنو ساعدہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا اسید بن یربوع رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنو عبداشہل سے تعلق رکھنے والے سیدنا اسعد بن سلامہ رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنو نجار سے تعلق رکھنے والے سیدنا ثابت بن خالد بن نعمان رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ اوس قبیلے کی شاخ بنو عمرو بن عوف سے تعلق رکھنے والے سیدنا جز بن مالک اور سیدنا رباح جحجباح کے غلام ہیں ۔ قریش کی شاخ بنو عامر بن لؤی سے تعلق رکھنے والے سیدنا ربیعہ بن خرشہ رضی اللہ عنہ قریش کی شاخ بنو عدی بن کعب سے تعلق رکھنے والے سیدنا زید بن خطاب رضی اللہ عنہ قریشی کی شاخ بنوزہرہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا زید بن اسید بن حارثہ رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنو ساعدہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا سعد بن حمار رضی اللہ عنہ جو ان کے حلیف ہیں انصار کی شاخ بنو عمرو بن عوف سے تعلق رکھنے والے سیدنا سعید بن ربیع بن عدی بن مالک رضی اللہ عنہ ان سب کے نام امام طبرانی نے ایک ہی سند کے ساتھ نقل کیے ہیں ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔