حدیث نمبر: 10340
وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الرَّجِيعِ : مَرْثَدُ بْنُ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيُّ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

ابن شہاب نے یوم رجیع کے دن قتل ہونے والوں کے ناموں میں سیدنا مرثد بن ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المغازي والسير / حدیث: 10340
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح