فہرستِ ابواب — مجمع الزوائد ومنبع الفوائد

بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

باب: دنیا کے زائل ہو جانے کے بارے میں ، غور و فکر کرنا

حدیث 17641–17642

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَوَاعِظِ . قُلْتُ : قَدْ تَقَدَّمَ فِي كِتَابِ الْعِلْمِ ، فِي بَابِ مَا جَاءَ فِي الْقِصَصِ أَدَبُ الْقَاصِّ .

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 17643–17643

بَابُ الْإِيجَازِ فِي الْمَوْعِظَةِ .

باب: مختصر وعظ کرنا

حدیث 17644–17645

بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّيَاءِ .

باب: ریاکاری کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 17646–17667

بَابٌ مِنْهُ فِي الرِّيَاءِ وَخَفَائِهِ .

باب: ریاکاری اور اس کا پوشیدہ ہونا

حدیث 17668–17668

بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا خَافَ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ .

باب: جب آدمی کو اس حوالے سے اندیشہ ہو ، تو وہ کیا پڑھے ؟

حدیث 17669–17671

بَابٌ فِيمَنْ يُرْضِي النَّاسَ بِسُخْطِ اللَّهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کے ہمراہ ، لوگوں کو راضی کرے

حدیث 17672–17675

بَابٌ فِيمَنْ أَسَرَّ سَرِيرَةً حَسَنَةً أَوْ غَيْرَهَا .

باب: جو شخص پوشیدہ معاملے کو اچھا رکھے ، یا اس کے علاوہ رکھے

حدیث 17676–17676

بَابُ كَرَاهِيَةِ إِظْهَارِ الْعَمَلِ .

باب: عمل کے اظہار کا ناپسندیدہ ہونا

حدیث 17677–17678

بَابُ لَوْ عَمِلَ أَحَدٌ فِي صَخْرَةٍ صَمَّاءَ خَرَجَ عَمَلُهُ إِلَى النَّاسِ .

باب: اگر کوئی شخص کسی بہری چٹان میں کوئی عمل کرے ، تو اس کا عمل لوگوں کی طرف نکل آئے گا

حدیث 17679–17679

بَابُ احْتِقَارِ الْعَبْدِ عَمَلَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .

باب: قیامت کے دن بندے کا اپنے عمل کو حقیر سمجھنا

حدیث 17680–17681

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكِبْرِ .

باب: تکبر کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 17682–17684

بَابٌ فِي جُمُودِ الْعَيْنِ وَقَسْوَةِ الْقَلْبِ .

باب: آنکھ کا جامد ( یعنی خشک ) ہونا اور دل کا سخت ہونا

حدیث 17685–17685

بَابُ أَيِّ الْجُلَسَاءِ خَيْرٌ .

باب: کون سا ساتھی بہتر ہوتا ہے ؟

حدیث 17686–17686

بَابُ إِذَا ذُكِّرْتُمْ بِاللَّهِ فَانْتَهُوا .

باب: جب تمہیں اللہ کے حوالے سے نصیحت کی جائے تو باز آ جاؤ

حدیث 17687–17687

بَابُ طَاعَةِ الْمَخْلُوقِينَ .

باب: مخلوقات کا ( اللہ تعالیٰ کی ) اطاعت کرنا

حدیث 17688–17688

بَابُ نَظَرِ الْمَلَائِكَةِ إِلَى أَهْلِ الطَّاعَةِ وَغَيْرِهِمْ .

باب: فرشتوں کا اطاعت گزاروں اور دوسرے لوگوں کو دیکھنا

حدیث 17689–17689

بَابُ لَوْلَا أَهْلُ الطَّاعَةِ هَلَكَ أَهْلُ الْمَعْصِيَةِ .

باب: اگر اہل طاعت نہ ہوتے ، تو اہل معصیت ہلاکت کا شکار ہو جاتے

حدیث 17690–17691

بَابُ عِظَةِ الْخَاصَّةِ وَغَيْرِهِمْ .

باب: مخصوص لوگوں ، اور دیگر کو وعظ ( و نصیحت ) کرنا

حدیث 17692–17696

بَابٌ جَامِعٌ فِي الْمَوَاعِظِ .

باب: مواعظ کا مجموعہ

حدیث 17697–17703

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 17704–17707

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 17708–17709

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 17710–17711

بَابٌ فِيمَنْ يَقْبَلُ الْمَوْعِظَةَ وَغَيْرِهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو وعظ کو قبول کرے ، اور اس کا غیر ( یعنی وعظ کو قبول نہ کرنے والا )

حدیث 17712–17712

بَابُ التَّعَرُّضِ لِنَفَحَاتِ رَحْمَةِ اللَّهِ .

باب: اللہ تعالیٰ کی رحمت کے جھونکوں کے درپے ہونا

حدیث 17713–17714

بَابٌ مِنْهُ فِي الْمَوَاعِظِ .

باب: مواعظ کا مزید بیان

حدیث 17715–17721

بَابٌ مِنْهُ فِي عِظَةِ الْخَضِرِ مُوسَى - عَلَيْهِمَا السَّلَامُ - .

باب: حضرت خضر علیہ السلام کی حضرت موسیٰ علیہ السلام کو نصیحت

حدیث 17722–17722

بَابٌ مِنْهُ فِي الْمَوَاعِظِ .

باب: مواعظ ( کے بارے میں ) مزید روایات

حدیث 17723–17724

بَابٌ مِنْهُ فِي الْمَوَاعِظِ .

باب: مواعظ کا مزید بیان

حدیث 17725–17740

بَابٌ فِيمَا يَخَافُ مِنَ الْغِنَى .

باب: خوشحالی کے بارے میں کیا اندیشہ ہوتا ہے ؟

حدیث 17741–17747

بَابُ لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ .

باب: خوشحالی ، سامان کے زیادہ ہونے سے نہیں ہوتی

حدیث 17748–17749

بَابٌ فِي الْإِنْفَاقِ وَالْإِمْسَاكِ .

باب: خرچ کرنا اور روک کے رکھنا ( یعنی خرچ نہ کرنا )

حدیث 17750–17784

بَابٌ فِيمَنْ لَا يَشْبَعُ مِنَ الدُّنْيَا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو دنیا سے سیر نہیں ہوتا

حدیث 17785–17785

بَابُ لَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ .

باب: ابن آدم کا پیٹ صرف مٹی بھر سکتی ہے

حدیث 17786–17795

بَابٌ فِيمَنْ يَسْتَعِينُ بِالنِّعَمِ عَلَى الْمَعَاصِي .

باب: اس شخص کا بیان ، جو نعمتوں کو گناہوں کے لئے استعمال کرتا ہے

حدیث 17796–17796

بَابُ مَا يُخَافُ عَلَى الْغَنِيِّ مِنْ مَالِهِ وَغَيْرِهِ .

باب: خوشحال شخص کے لئے ، اس کے مال وغیرہ کے حوالے سے کس چیز کا اندیشہ ہوتا ہے ؟

حدیث 17797–17802

بَابُ الدُّنْيَا حُلْوَةٌ خَضِرَةٌ .

باب: دنیا میٹھی اور سرسبز ہے

حدیث 17803–17812

بَابٌ فِيمَنْ أَحَبَّ الدُّنْيَا يَأْتِي بَعْدُ .

بَابٌ فِيمَنْ كَانَتْ نِيَّتُهُ وَهِمَّتُهُ لِلدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ .

باب: جس شخص کی نیت ، یا توجہ کا مرکز ، دنیا ، یا آخرت ہو

حدیث 17813–17817

بَابٌ مِنْهُ .

باب: بلا عنوان

حدیث 17818–17822

بَابُ مَا جَاءَ فِي الطَّمَعِ .

باب: لالچ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 17823–17824

بَابٌ فِيمَنْ أَحَبَّ الدُّنْيَا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو دنیا سے محبت کرتا ہے

حدیث 17825–17828

بَابٌ فِي حُبِّ الْمَالِ وَالشَّرَفِ .

باب: مال اور شرف کی محبت کا بیان

حدیث 17829–17834

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُتَنَعِّمِينَ وَالْمُتَنَطِّعِينَ .

باب: نعمت والے ( یعنی آسائشوں والے ) افراد

حدیث 17835–17840

بَابٌ فِي حَسَبِ الْإِنْسَانِ وَكَرَمِهِ .

باب: انسان کے حسب اور اس کے کرم کا بیان

حدیث 17841–17841

بَابُ النَّهْيِ عَنِ التَّبَقُّرِ .

باب: کثرت کے حصول کی ممانعت

حدیث 17842–17843

بَابٌ فِي مَالِ الْإِنْسَانِ ، وَعَمَلِهِ ، وَأَهْلِهِ .

باب: انسان کے مال ، اس کے عمل اور اس کے اہل خانہ کا بیان

حدیث 17844–17847

بَابُ الِاقْتِصَادِ .

باب: میانہ روی اختیار کرنا

حدیث 17848–17851

بَابٌ مِنْهُ فِي الِاقْتِصَادِ .

باب: میانہ روی کا مزید بیان

حدیث 17852–17852

بَابُ مَا يَكْفِي ابْنَ آدَمَ مِنَ الدُّنْيَا .

باب: ابن آدم کے لئے ، دنیا میں کتنا کچھ کفایت کرتا ہے ؟

حدیث 17853–17857

بَابٌ فِيمَنْ كَرِهَ الدُّنْيَا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو دنیا کو ناپسند کرے

حدیث 17858–17858

بَابُ تَرْكِ الدُّنْيَا لِأَهْلِهَا .

باب: دنیا کو اہل دنیا کے لئے چھوڑ دینا

حدیث 17859–17859

بَابٌ فِيمَا يَرْتَفِعُ مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا .

باب: جب کوئی دنیاوی معاملہ سربلند ہو ، تو اس کا بیان

حدیث 17860–17860

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَمَلِ وَالْأَجَلِ .

باب: آرزو اور موت کے بارے میں ، جو منقول ہے

حدیث 17861–17864

بَابُ مَا قَلَّ وَكَفَى خَيْرٌ مِمَّا كَثُرَ وَأَلْهَى .

باب: جو چیز تھوڑی ہو اور کفایت کر جائے ، اور جو چیز زیادہ ہو اور غافل کر دے

حدیث 17865–17867

بَابٌ فِيمَنْ قَلَّ مَالُهُ ، وَكَثُرَتْ عِيَالُهُ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس کا مال کم ہو اور اس کے زیر کفالت لوگ زیادہ ہوں

حدیث 17868–17868

بَابُ الْقَنَاعَةِ .

باب: قناعت کا بیان

حدیث 17869–17869

بَابٌ فِيمَنْ صَبَرَ عَلَى الْعَيْشِ الشَّدِيدِ ، وَلَمْ يَشْكُ إِلَى النَّاسِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو زندگی کی مشکلات پر صبر سے کام لے اور لوگوں کے سامنے شکایت نہ کرے

حدیث 17870–17874

بَابٌ فِيمَنْ يَرْضَى بِمَا قُسِمَ لَهُ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اس چیز سے راضی ہو ، جو اس کے حصے میں آئی ہو

حدیث 17875–17878

بَابُ مَا يُمْدَحُ مِنْ قِلَّةِ الْمَالِ .

باب: مال کے کم ہونے کی ، جو تعریف کی گئی ہے

حدیث 17879–17880

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ .

باب: فقراء کی فضیلت کا بیان

حدیث 17881–17913

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبُلْهِ .

باب: سادہ لوح لوگوں کے بارے میں منقول ہے

حدیث 17914–17915

بَابٌ فِيمَنْ لَا يُؤْبَهُ لَهُ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس کی پرواہ نہ کی جاتی ہو

حدیث 17916–17931

بَابٌ فِيمَا يَتَمَنَّاهُ الْغَنِيُّ فِي الْآخِرَةِ .

باب: اس بات کا بیان کہ مال دار شخص آخرت میں کیا آرزو کرے گا ؟

حدیث 17932–17932

بَابُ مَا يَصِيرُ إِلَيْهِ الْفَقِيرُ الْمُؤْمِنُ ، وَالْغَنِيُّ الْكَافِرُ .

باب: غریب مومن اور مال دار کافر کا انجام کیا ہو گا ؟

حدیث 17933–17933

بَابٌ فِيمَنِ اجْتَمَعَ عَلَيْهِ فَقْرُ الدُّنْيَا ، وَعَذَابُ الْآخِرَةِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس پر دنیا کی غربت اور آخرت کا عذاب اکٹھے ہو جائیں

حدیث 17934–17934

بَابُ مَا يُسْأَلُ عَنْهُ الْعَبْدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .

باب: قیامت کے دن کس چیز کے بارے میں بندے سے حساب لیا جائے گا ؟

حدیث 17935–17936

بَابٌ فِيمَا يَشْتَهِيهِ الْفَقِيرُ وَلَا يَقْدِرُ عَلَيْهِ .

باب: غریب شخص جس چیز کی خواہش کرتا ہے اور وہ اس پر قدرت نہیں رکھتا

حدیث 17937–17937

بَابُ النَّهْيِ عَنِ التَّوَاضُعِ لِلْأَغْنِيَاءِ .

باب: خوشحال لوگوں کے سامنے ، تواضع اختیار کرنے کی ممانعت

حدیث 17938–17938

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْفِرَاسَةِ .

باب: فراست کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 17939–17943

بَابٌ مَعَادِنُ التَّقْوَى قُلُوبُ الْعَارِفِينَ وَالصَّالِحِينَ .

باب: تقویٰ کے معاون ، عارفین اور صالحین کے قلوب ہیں

حدیث 17944–17944

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوَلَايَةِ لِلَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - .

باب: اللہ کی دوستی کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 17945–17945

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَتْقِيَاءِ .

باب: پرہیزگار لوگوں کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 17946–17947

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعُجْبِ .

باب: خود پسندی کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 17948–17948

بَابٌ فِيمَنْ آذَى أَوْلِيَاءَ اللَّهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اولیاء اللہ کو اذیت پہنچائے

حدیث 17949–17952

بَابٌ فِيمَا يَصْلُحُ لِلْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْغِنَى وَالْفَقْرِ .

باب: اس بات کا بیان ، مومن کے لئے خوشحالی یا غربت میں سے کیا مناسب ہوتا ہے ؟

حدیث 17953–17953

بَابٌ فِيمَنْ لَا صَبْوَةَ لَهُ ، وَمَنْ يَنْشَأُ فِي الْعِبَادَةِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس میں ، لہو و لعب کی طرف میلان نہ ہو اور اس کی نشوونما عبادت کرتے ہوئے ہوئی ہو

حدیث 17954–17955

بَابٌ فِيمَنْ تَشَبَّهَ مِنَ الشَّبَابِ بِالْكُهُولِ ، وَغَيْرِ ذَلِكَ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو نوجوان ہو اور بوڑھوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرے ، اور دیگر لوگوں کا بیان

حدیث 17956–17958

بَابُ مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ .

باب: جو شخص کسی قوم سے مشابہت اختیار کرتا ہے ، وہ ان میں سے ایک ہوتا ہے

حدیث 17959–17959

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَحَبَّةِ وَالْبِغْضَةِ ، وَالثَّنَاءِ الْحَسَنِ وَغَيْرِهِ .

باب: محبت ، بغض ، اچھی تعریف اور دیگر کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 17960–17965

بَابُ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَى اللَّهِ أَحَبُّهُمْ إِلَى النَّاسِ .

باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک لوگوں میں زیادہ محبوب وہ ہوتا ہے ، جو لوگوں کے نزدیک زیادہ محبوب ہوتا ہے

حدیث 17966–17966

بَابٌ فِيمَنْ يَطْلُبُ رِضَا اللَّهِ تَعَالَى .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اللہ تعالیٰ کی رضا طلب کرتا ہے

حدیث 17967–17968

بَابٌ فِيمَنْ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس سے اللہ تعالیٰ راضی ہوا

حدیث 17969–17970

بَابٌ فِي أَهْلِ الْبَيْتِ يَتَتَابَعُونَ فِي الْجَنَّةِ وَالنَّارِ .

باب: کسی گھرانے والوں کا ، یکے بعد دیگرے ، جنت یا جہنم میں جانا

حدیث 17971–17971

بَابُ الْأَرْوَاحِ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ ; فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ .

باب: ارواح ، گروہوں کی شکل میں رہتی تھیں ، ان میں سے جو ایک دوسرے سے متعارف تھیں وہ ( دنیا میں بھی ) ایک دوسرے سے مانوس ہوتی ہیں

حدیث 17972–17974

بَابُ الْمُؤْمِنِ يَأْلَفُ وَيُؤْلَفُ .

باب: مومن الفت رکھتا ہے اور اس سے الفت رکھی جاتی ہے

حدیث 17975–17977

بَابُ أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا ، وَكَذَلِكَ بَابُ تَنَقِّهِ وَتَوَقِّهِ .

باب: مومن الفت رکھتا ہے اور اس سے الفت رکھی جاتی ہے

حدیث 17978–17978

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 17979–17980

بَابٌ فِيمَنْ يُحِبُّ .

باب: کس شخص سے محبت رکھی جائے ؟

حدیث 17981–17981

بَابُ الْحُبِّ لِلَّهِ .

باب: اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت رکھنا

حدیث 17982–17983

بَابُ مَحَبَّةِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .

باب: نبی اکرم ﷺ سے محبت رکھنا

حدیث 17984–17985

بَابُ مَنْ أَحَبَّ مُسْلِمًا لِلَّهِ أَحَبَّهُ الْآخَرُ .

باب: جو شخص ، اللہ تعالیٰ کی خاطر کسی مسلمان سے محبت رکھے ، تو دوسرا شخص بھی اس سے محبت رکھے

حدیث 17986–17986

بَابٌ فِيمَنْ سَلَّمَ عَلَى مَنْ يُحِبُّهُ لِلَّهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو دوسرے شخص کو سلام کرتا ہے ، جس کے ساتھ وہ ( یا وہ اس کے ساتھ ) اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت کرتا ہے

حدیث 17987–17987

بَابٌ فِيمَنْ نَظَرَ إِلَى أَخِيهِ نَظْرَةَ مَوَدَّةٍ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے بھائی کی طرف محبت کی نظر سے دیکھتا ہے

حدیث 17988–17988

بَابُ مَا تَوَادَّ اثْنَانِ فَيُفَرِّقُ بَيْنَهُمَا إِلَّا الذَّنْبُ .

باب: جب دو آدمی ، ایک دوسرے سے محبت رکھتے ہوں تو ان کے درمیان علیحدگی کسی گناہ کی وجہ سے ہوتی ہے

حدیث 17989–17990

بَابٌ فِيمَنْ أَحَبَّ أَهْلَ الشَّرِّ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اہل شر سے محبت رکھتا ہو

حدیث 17991–17992

بَابٌ فِيمَنْ تَلِينُ لَهُمُ الْقُلُوبُ .

باب: ان لوگوں کا بیان ، جن کے لئے دل نرم ہو جاتے ہیں

حدیث 17993–17993

بَابُ أَيُّ الْمُتَحَابِّينَ أَفْضَلُ وَأَحَبُّ إِلَى اللَّهِ .

باب: آپس میں محبت رکھنے والے دو افراد میں سے ، اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون زیادہ فضلیت والا اور زیادہ محبوب ہوتا ہے ؟

حدیث 17994–17995

بَابُ الْمُتَحَابِّينَ فِي اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - .

باب: اللہ تعالیٰ کی خاطر ، ایک دوسرے سے محبت کرنے والے افراد

حدیث 17996–18017

بَابُ الْوُدُّ يُتَوَارَثُ .

باب: محبت ، وراثت میں منتقل ہوتی ہے

حدیث 18018–18018

بَابُ الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ .

باب: آدمی ، اس کے ساتھ ہو گا ، جس سے وہ محبت رکھتا ہے

حدیث 18019–18032

بَابُ مَنْ أَحَبَّ أَحَدًا فَلْيُعْلِمْهُ .

باب: جب کوئی شخص کسی سے محبت کرتا ہو ، تو وہ اسے بتا دے

حدیث 18033–18037

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحِكْمَةِ وَالْمُرُوءَةِ .

باب: حکمت اور مروت کے بارے میں جو منقول ہے

حدیث 18038–18038

بَابٌ فِيمَنْ لَمْ تَكُنْ فِيهِ تَقْوَى تَحْجِزُهُ عَنِ الْمَحَارِمِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس میں تقویٰ موجود نہ ہو ، جو اسے حرام چیزوں کے ارتکاب سے روک سکے

حدیث 18039–18039

بَابُ مَنْ تَفَرَّغَ لِلْعِبَادَةِ مَلَأَ اللَّهُ قَلْبَهُ غِنًى .

باب: جو شخص عبادت کے لئے فراغت اختیار کرے ، اللہ تعالیٰ اس کے دل کو غنا سے بھر دیتا ہے

حدیث 18040–18040

بَابُ الْحَيَاءِ مِنَ اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - .

باب: اللہ تعالیٰ سے حیا کرنا

حدیث 18041–18045

بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يَسْتَحْيِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو حیاء نہیں کرتا ہے

حدیث 18046–18047

بَابُ مَا جَاءَ فِي الشُّكْرِ وَالصَّبْرِ .

باب: شکر کرنے اور صبر کرنے کے بارے میں جو منقول ہے

حدیث 18048–18050

بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّوَاضُعِ .

باب: تواضع کے بارے میں ، جو منقول ہے

حدیث 18051–18051

بَابُ الْإِيثَارِ .

باب: ایثار کا بیان

حدیث 18052–18052

بَابُ إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ تَعَالَى عَبْدًا حَمَاهُ الدُّنْيَا .

باب: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے ، تو اسے دنیا سے بچاتا ہے

حدیث 18053–18057

بَابُ مَا جَاءَ فِي الزُّهْدِ فِي الدُّنْيَا .

باب: دنیا سے بے رغبتی کرنے کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18058–18063

بَابُ الْيَأْسِ مِمَّا فِي أَيْدِي النَّاسِ .

باب: لوگوں کے پاس جو کچھ ہے ، اس سے مایوس ہو جانا

حدیث 18064–18064

بَابُ هَوَانِ الدُّنْيَا عَلَى اللَّهِ .

باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک ، دنیا کا بے حیثیت ہونا

حدیث 18065–18073

بَابُ مَثَلِ الدُّنْيَا مَعَ الْآخِرَةِ .

باب: آخرت کے مقابلے میں ، دنیا کی مثال

حدیث 18074–18074

بَابُ مَثَلِ الدُّنْيَا .

باب: دنیا کی مثال

حدیث 18075–18077

بَابُ الدُّنْيَا دَارُ مَنْ لَا دَارَ لَهُ .

باب: دنیا اس شخص کا ٹھکانا ہے ، جس کا کوئی ٹھکانا نہ ہو

حدیث 18078–18078

بَابُ الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ .

باب: دنیا مومن کے لئے قید خانہ ہے

حدیث 18079–18082

بَابٌ فِيمَنْ أَصْبَحَ مُعَافًى آمِنًا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو ایسی حالت میں صبح کرتا ہے کہ وہ عافیت والا ہو اور محفوظ ہو

حدیث 18083–18087

بَابُ مَا جَاءَ فِي الصِّحَّةِ وَالْفَرَاغِ .

باب: صحت اور فراغت کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18088–18088

بَابُ مَا جَاءَ فِي عَمَلِ السِّرِّ .

باب: پوشیدہ عمل کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18089–18091

بَابُ مُجَانَبَةِ أَهْلِ الْغَضَبِ .

باب: جن پر غضب نازل ہوا ، ان سے علیحدہ رہنا

حدیث 18092–18096

بَابُ قَيِّدْهَا وَتَوَكَّلْ .

باب: اس ( یعنی سواری ) کو باندھ کر توکل کرو

حدیث 18097–18097

بَابُ طَلَبِ الْحَلَالِ وَالْبَحْثِ عَنْهُ .

باب: حلال تلاش کرنا اور اس کے بارے میں کوشش کرنا

حدیث 18098–18100

بَابٌ فِيمَنْ أَكَلَ حَلَالًا أَوْ حَرَامًا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو حلال یا حرام کھاتا ہے

حدیث 18101–18101

بَابُ النَّفَقَةِ مِنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ .

باب: حلال یا حرام میں سے خرچ کرنا

حدیث 18102–18106

بَابٌ فِيمَنْ أَكَلَ شَيْئًا يَعْلَمُ أَنَّهُ حَرَامٌ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو کوئی ایسی چیز کھاتا ہے ، جس کے بارے میں وہ جانتا ہو کہ یہ حرام ہے

حدیث 18107–18107

بَابُ أَكْلُ التُّرَابِ خَيْرٌ مِنْ أَكْلِ الْحَرَامِ .

باب: مٹی کھا لینا ، حرام کھانے سے بہتر ہے

حدیث 18108–18108

بَابٌ فِيمَنْ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنَ الْحَرَامِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس کے گوشت کی نشوونما حرام کے ذریعے سے ہوئی ہو

حدیث 18109–18111

بَابُ التَّوَرُّعِ عَنِ الشُّبُهَاتِ .

باب: مشتبہ چیزوں سے بچنا

حدیث 18112–18119

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 18120–18120

بَابٌ فِيمَنْ أَكَلَ طَيِّبًا حَلَّالًا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو پاکیزہ حلال چیز کھاتا ہے

حدیث 18121–18123

بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْوَرَعِ وَالزُّهْدِ .

باب: ورع اور زہد کی فضیلت کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18124–18127

بَابٌ فِيمَنْ تَرَكَ شَيْئًا لِلَّهِ تَعَالَى .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اللہ تعالیٰ کی خاطر کوئی چیز ترک کر دیتا ہے

حدیث 18128–18130

بَابُ مَا جَاءَ فِي الشُّهْرَةِ .

باب: شہرت کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18131–18133

بَابٌ فِيمَا يَحْتَقِرُهُ الْإِنْسَانُ مِنَ الْكَلَامِ .

باب: ایسے کلام کا بیان ، جسے آدمی حقیر سمجھتا ہے

حدیث 18134–18140

بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّمْتِ وَحِفْظِ اللِّسَانَ .

باب: خاموش رہنے اور زبان کی حفاظت کرنے کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18141–18186

بَابُ التَّوَكُّلِ وَقَيِّدْهَا وَتَوَكَّلْ .

باب: توکل کا بیان ، اسے ( یعنی جانور کو ) باندھ کر توکل کرو

حدیث 18187–18188

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعُزْلَةِ .

باب: گوشہ نشینی کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18189–18194

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخَوْفِ وَالرَّجَاءِ .

باب: خوف اور امید کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18195–18201

بَابُ سَاعَةٍ وَسَاعَةٍ .

باب: ایک گھڑی اور دوسری گھڑی ( میں کیفیات مختلف ہونے ) کا بیان

حدیث 18202–18214

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحُزْنِ .

باب: غمگین ہونے کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے

حدیث 18215–18216

بَابٌ فِيمَنِ اقْشَعَرَّ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس پر اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے کپکپی طاری ہو جائے

حدیث 18217–18218

بَابُ عَلَامَةِ الْبَرَاءَةِ مِنَ النِّفَاقِ .

باب: منافقت سے لاتعلق ہونے کی علامت

حدیث 18219–18219

بَابُ التَّزَوُّدِ مِنَ الدُّنْيَا لِلْآخِرَةِ

باب: دنیا میں سے آختے کے لئے زاد حاصل کرنا

حدیث 18220–18220

بَابٌ فِيمَا بَقِيَ مِنَ الدُّنْيَا ، وَفِيمَا مَضَى مِنْهَا .

حدیث 18221–18223

بَابُ قُرْبِ السَّاعَةِ .

باب: قیامت کا قریب ہونا

حدیث 18224–18232

بَابٌ فِي عَيْشِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَالسَّلَفِ .

باب: نبی اکرم ﷺ اور سلف ( صالحین ) کے طرز زندگی کا بیان

حدیث 18233–18304

اس باب کی تمام احادیث