❮
❯
حدیث نمبر: 17957
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " خَيْرُ شَبَابِكُمْ مَنْ تَشَبَّهَ بِكُهُولِكُمْ ، وَشَرُّ كُهُولِكُمْ مَنْ تَشَبَّهَ بِشَبَابِكُمْ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ ، وَفِيهِمَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ .
محمد محی الدین

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عوام نے ارشاد فرمایا : ” تمہارے نوجوانوں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو تمہارے ادھیڑ عمر افراد کے ساتھ مشابہت اختیار کریں اور تمہارے ادھیڑ عمر افراد میں سب سے زیادہ برے وہ ہیں ، جو تمہارے نوجوانوں کے ساتھ مشابہت اختیار کریں ۔ “
یہ روایت امام طبرانی اور امام بزار نے نقل کی ہے ان دونوں کی سند میں ایک راوی حسن بن ابوجعفر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الزهد / حدیث: 17957
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (3219) ، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5900»