مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الزهد— زہد کے بارے میں روایات
بَابُ التَّوَكُّلِ وَقَيِّدْهَا وَتَوَكَّلْ . باب: توکل کا بیان ، اسے ( یعنی جانور کو ) باندھ کر توکل کرو
حدیث نمبر: 18187
عَنْ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أُرْسِلُ رَاحِلَتِي وَأَتَوَكَّلُ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " بَلْ قَيِّدْهَا وَتَوَكَّلْ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طُرُقٍ ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ، وَهُوَ ثِقَةٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عمرو بن امیہ ضمری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا میں اپنی سواری کو کھلا چھوڑ کر توکل کروں ؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بلکہ تم اُس کو باندھ کر توکل کرو ! ۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف حوالوں سے نقل کی ہے ان میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، صرف یعقوب بن عبداللہ بن عمرو بن امیہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔