مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الزهد— زہد کے بارے میں روایات
بَابُ الْحُبِّ لِلَّهِ . باب: اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت رکھنا
حدیث نمبر: 17983
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَا أَحَبَّ عَبْدٌ عَبْدًا لِلَّهِ إِلَّا أَكْرَمَ رَبَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - " . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کوئی بندہ محض اللہ کی رضا کے لیے کسی دوسرے بندے سے محبت رکھتا ہے ، تو وہ (اس کے ذریعے) اپنے رب عزوجل کی تعظیم و اکرام ہی کرتا ہے “۔