حدیث نمبر: 17980
وَفِي رِوَايَةٍ : " لَيَلْتَقِيَانِ عَلَى مَسِيرَةِ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ " . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا عَلَى ضَعْفٍ فِي بَعْضِهِمْ ، وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” وہ دونوں ایک دن اور ایک رات کی مسافت سے ایک دوسرے سے ملتی ہیں ۔ “
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے بعض رجال میں ضعف پائے جانے کے باوجود ان کی توثیق کی گئی ہے ، یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔