مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الزهد— زہد کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحُزْنِ . باب: غمگین ہونے کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 18216
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " عَلَيْكُمْ بِالْحُزْنِ ; فَإِنَّهُ مِفْتَاحُ الْقَلْبِ " . قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَكَيْفَ الْحُزْنُ ؟ قَالَ : " أَجِيعُوا أَنْفُسَكُمْ بِالْجُوعِ وَأَظْمِئُوهَا " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” تم پر غمگین رہنا لازم ہے کیونکہ یہ دل کی کنجی ہے “ لوگوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! غمگین کیسے ہوا جائے گا ؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” بھوک کے ہمراہ اپنے آپ کو بھوکا رکھو اور خود کو پیاسا رکھو ! “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔