حدیث نمبر: 18284
وَفِي رِوَايَةٍ : كُنَّا يَوْمَ خَيْبَرَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَجْهَضْنَاهُمْ عَنْ خُبْزَةٍ لَهُمْ مِنْ نَقِيٍّ . رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : غزوہ خیبر کے موقع پر ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ، ہم نے ان لوگوں کو ایک ایسی جگہ سے پسپا کر دیا جہاں چھنے ہوئے آنے کی روٹیاں موجود تھیں ۔ یہ تمام روایات امام طبرانی نے نقل کی ہیں اور ان کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الزهد / حدیث: 18284
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح