❮
❯
حدیث نمبر: 17857
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ قَالَ : بِيعَ مَتَاعُ سَلْمَانَ فَبَلَغَ أَرْبَعَةَ عَشَرَ دِرْهَمًا . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ ، إِلَّا أَنَّ عَلِيَّ بْنَ بَذِيمَةَ لَمْ يُدْرِكْ سَلْمَانَ ، فَإِنْ كَانَتْ تَرِكَتُهُ تَأَخَّرَتْ فَهُوَ مُتَّصِلٌ .
محمد محی الدین

علی بن بذیمہ بیان کرتے ہیں : سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کا سامان فروخت کیا گیا ، تو اس کی قیمت 14 درہم تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند عمدہ ہے البتہ یہ ہے کہ علی بن بذیمہ نے سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے ، اگر ان کے ترکے ( کی فروخت ) بعد کے زمانے تک مؤخر ہوئی ہو ، تو یہ سند متصل ہو گی ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الزهد / حدیث: 17857
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ جید ولکنہ منقطع