باب: ان روایات کا بیان جو نرمی اور محبت کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 26944–26954
باب: ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 26955–26979
باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 26980–26995
باب: ان روایات کا بیان جو رحم کے ثواب کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 26996–27008
باب: اس بات کا بیان کہ آدمی کے لئے مناسب نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے قطع تعلقی کرے
حدیث 27009–27018
باب: ان روایات کا بیان جو غصہ کے بارے میں ہیں، اور آدمی غصہ میں کیا کہے
حدیث 27019–27027
باب: بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
حدیث 27028–27038
باب: ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 27039–27056
باب: والد پر بچہ کے حق کا بیان
حدیث 27057–27057
باب: ان روایات کا بیان جو پڑوسی کے حق کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 27058–27067
باب: ان روایات کا بیان جو نیکی کرنے کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 27068–27075
باب: لڑکیوں پر نرمی کرنے کا یبان
حدیث 27076–27082
باب: جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا ، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
حدیث 27083–27091
باب: جن لوگوں نے صبح کے سونے کی رخصت دی
حدیث 27092–27097
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی کو ادب سکھلاتا ہو
حدیث 27098–27106
باب: ان روایات کا بیان جو دو چہروں والے کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 27107–27111
باب: آدمی ناک کیسے صاف کرے اور کون سے ہاتھ سے صاف کرے؟
حدیث 27112–27116
باب: بعض لوگوں نے کہا کہ آدمی اپنی سواری کے سینہ کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے
حدیث 27117–27122
باب: جو لوگ اپنی مونچھیں نہیں کترواتے تھے
حدیث 27123–27125
باب: بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
حدیث 27126–27138
باب: بعض لوگوں نے داڑھی برابر کرنے اور اس کے کناروں کے بال چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
حدیث 27139–27139
باب: ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
حدیث 27140–27154
باب: اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
حدیث 27155–27169
باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
حدیث 27170–27178
باب: کسی آدمی کو مجلس میں جن باتوں کا حکم دیا گیا ہے
حدیث 27179–27182
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے کوئی چیز لے تو اس کو چاہیے کہ وہ اسے دکھا دے
حدیث 27183–27186
باب: کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
حدیث 27187–27202
باب: اس آدمی کا بیان جو ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی کنگھی سے بال کنگھی کرے، اور ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی شیشی میں سے تیل لگائے
حدیث 27203–27209
باب: روزانہ تیل لگانے کا بیان
حدیث 27210–27214
باب: ان تین کا بیان جن میں سے دو سرگوشی کریں تیسرے کو چھوڑ کر
حدیث 27215–27219
باب: آدمی کو مسجد میں اسلحہ ظاہر کرنے اور سونتی ہوئی تلوار کے لینے سے روکا گیا
حدیث 27220–27227
باب: کسی آدمی کا دوسرے آدمی کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ جانے کی کراہت کا بیان
حدیث 27228–27234
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو دیکھ کر کھڑا ہو جائے
حدیث 27235–27237
باب: آدمی کے لیے تکیہ لگانے کا بیان
حدیث 27238–27241
باب: جو شخص یوں کہے: تم کسی بات کی سمجھ اسی سے حاصل کرو جس سے تم نے اس بات کو سنا
حدیث 27242–27242
باب: اس آدمی کا بیان جس کو مجلس اختیار کرنے اور دخل دینے کا حکم دیا گیاہو
حدیث 27243–27247
باب: جو شخص یوں کہے: جب تم کسی قوم کے پاس جائو تو وہ جس جگہ تمہیں بٹھائیں تم بیٹھ جائو
حدیث 27248–27248
باب: جو آدمی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چلے
حدیث 27249–27250
باب: جو شخص یوں کہے: کہ جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے اور کہے میری بات کو چھپانا تو یہ امانت ہے
حدیث 27251–27253
باب: ان روایات کا بیان جو جھوٹ کے بارے میں آئی ہیں
حدیث 27254–27266
باب: ان روایات کا بیان جو نفاق کی نشانیوں کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 27267–27274
باب: اس بات کا بیان کہ آدمی کے لیے ہر سنی ہوئی بات کا بیان کرنا مکروہ ہے
حدیث 27275–27277
باب: برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں
حدیث 27278–27283
باب: جو یوں کہے : کہ حدیث بیان نہ کی جائے مگر اس شخص کو جو اس کا طالب ہو
حدیث 27284–27288
باب: اثمد سرمہ لگانے کا بیان
حدیث 27289–27290
باب: سرمہ لگانے کا بیان اور ہر آنکھ میں کتنی مرتبہ لگایا جائے اور جس نے اس کا حکم دیا
حدیث 27291–27296
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
حدیث 27297–27302
باب: علم نجوم کی تعلیم کا بیان بعض لوگوں نے اس بارے میں کیا فرمایا؟
حدیث 27303–27306
باب: اس شخص کا بیان جو تعلیم سکھلائے اور غلطی کرنے پر مارے
حدیث 27307–27311
باب: جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے ، نہیں اللہ کا شکر
حدیث 27312–27314
باب: جب کوئی آدمی بال کٹوائے یا پچھنے لگوائے یا اپنے ناخون کاٹے یا اپنی داڑھ کو اکھیڑ دے تو اس کو اس بات کا حکم دیا گیا ہے
حدیث 27315–27322
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے پاس اجازت لینے سے قبل ہی بیٹھ جائے
حدیث 27323–27329
باب: اجازت مانگنے کا بیان
حدیث 27330–27335
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سلام کا جواب دے تو وہ کس طرح جواب دے؟
حدیث 27336–27349
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی دوسرے آدمی کو سلام پہنچائے تو اس کو یوں کہا جائے
حدیث 27350–27354
باب: جو شخص مکروہ سمجھے سلام کے جواب میں السلام علیک کہنے کو، یہاں تک کہ علیکم کہا جائے
حدیث 27355–27363
باب: اس آدمی کا بیان جو یوں کہے : کہ فلاں آدمی کو سلام کہہ دینا
حدیث 27364–27366
باب: جو شخص علیک السلام کہنے کو مکروہ سمجھے
حدیث 27367–27369
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی سے جب بھی ملتا ہے تو سلام کرتا ہے
حدیث 27370–27374
باب: جن لوگوں نے سلام کے وقت مصافحہ کرنے کی رخصت دی ہے
حدیث 27375–27383
باب: مشرک سے مصافحہ کرنے کا بیان
حدیث 27384–27387
باب: دو آدمیوں کا ملاقات کرتے وقت گلے ملنے کا بیان
حدیث 27388–27393
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس شخص کے بارے میں جس کو پیشاب کرتے ہوئے سلام کیا گیا ہو
حدیث 27394–27395
باب: سلام پھیلانے کا بیان
حدیث 27396–27406
باب: ان ذمیوں کا بیان جو سلام میں پہل کریں
حدیث 27407–27414
باب: اس شخص کا بیان جو سلام میں پہل کرے
حدیث 27415–27418
باب: ذمیوں کو سلام کا جواب دینے کا بیان
حدیث 27419–27428
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کو حیَّاک اللہ کہے اور جنہوں نے اس کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ سلام کر لے
حدیث 27429–27434
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو سلام کرے تو اپنے ہاتھ سے اشارہ بھی کرے
حدیث 27435–27435
باب: بچوں کو سلام کرنے کا بیان
حدیث 27436–27442
باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
حدیث 27443–27455
باب: جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے : زعموا انہوں نے گمان کیا
حدیث 27456–27463
باب: جن لوگوں نے لفظ ’’زعموا‘‘ کے استعمال میں رخصت دی
حدیث 27464–27468
باب: اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
حدیث 27469–27480
باب: جو شخص اپنے پیچھے چلنے کو ناپسند سمجھے
حدیث 27481–27483
باب: اس آدمی کا بیان جو گھر میں داخل ہو تو وہ یوں کہے
حدیث 27484–27490
باب: یہودی اور نصرانی کے لیے یوں دعا کی جائے گی
حدیث 27491–27494
باب: اس آدمی کا بیان جو اجازت طلب کرے اور سلام نہ کرے
حدیث 27495–27500
باب: اس آدمی کا بیان جس کو یوں کہاجائے کہ سلامتی کے ساتھ داخل ہو جائو
حدیث 27501–27502
باب: اس آدمی کا بیان جو ایسے گھر میں داخل ہو جس میں کوئی نہ ہو
حدیث 27503–27509
باب: اس آدمی کا بیان جو یوں خط لکھے: اللہ کے نام کے ساتھ فلاں شخص کے لیے
حدیث 27510–27514
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو خط لکھنا چاہتا ہے تو وہ کیسے خط لکھے
حدیث 27515–27515
باب: اس آدمی کا بیان جو خط میں ’’اما بعد‘‘ لکھے
حدیث 27516–27536
باب: ذمیوں پر سلام کرنے کا بیان اور جو یوں کہے کہ ہم نشینی کا بھی کچھ حق ہے
حدیث 27537–27540
باب: سوار کا پیدل چلنے والے کو سلام کرنے کا بیان
حدیث 27541–27543
باب: کسی نصرانی کو کاتب بنانے کا بیان
حدیث 27544–27546
باب: جس شخص کا کوئی کاتب ہو اور جس نے کاتب رکھ لینے میں رخصت دی
حدیث 27547–27553
باب: جب کوئی شخص خط لکھے تو اپنی ذات سے ابتدا کرے
حدیث 27554–27560
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدی کی طرف خط لکھے اور اسی کے نام سے خط کی ابتدا کرے
حدیث 27561–27566
باب: ناموں کے بدلنے کا بیان
حدیث 27567–27576
باب: مکروہ ناموں کا بیان
حدیث 27577–27584
باب: پسندیدہ ناموں کا بیان
حدیث 27585–27587
باب: جن لوگوں نے ابو القاسم کنیت رکھنے کی اجازت دی
حدیث 27588–27590
باب: سونے کے وقت آگ بجھانے کا بیان
حدیث 27591–27596
باب: گھر اور راستہ کو جھاڑو لگانے اور صاف کرنے کا بیان
حدیث 27597–27599
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت اور نام کو جمع کرنے کا بیان
حدیث 27600–27605
باب: (باب: وہ شخص جو ابو القاسم کہلائے جانے کو ناپسند کرے اگرچہ اس کا نام محمد نہ ہو)
حدیث 27606–27607
باب: جانور کو برا بھلا کہنے کا بیان
حدیث 27608–27612
باب: جو شخص اس بات کو مستحب سمجھتا ہو کہ وہ جب بھی بیٹھے تو قبلہ رخ ہو کر بیٹھے
حدیث 27613–27618
باب: عقل والے کی غیر عاقل پر فضیلت کا بیان
حدیث 27619–27628
باب: سفید بال اکھیڑنے کا بیان
حدیث 27629–27634
باب: سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھنے کا بیان
حدیث 27635–27641
باب: اس شخص کا بیان جو لوگوں کی بات غور سے سنتا ہے
حدیث 27642–27642
باب: جانور کو دیر تک کھڑا رکھنے کا بیان
حدیث 27643–27645
باب: اجازت طلب کرنے کا بیان
حدیث 27646–27646
باب: اجازت طلب کرنے کا بیان کتنی مرتبہ اجازت طلب کی جائے گی؟
حدیث 27647–27649
باب: ان لوگوں کا بیان جن میں ایک آدمی اجازت مانگے تو کیا سب کے لیے یہ کافی ہے؟
حدیث 27650–27651
باب: چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہہ کر دعا دینے کا بیان اور جو شخص یوں کہتا ہے کہ یرحمک اللہ نہیں کہا جائے گا یہاں تک کہ چھینکنے والا الحمد للہ کہے
حدیث 27652–27657
باب: کتنی مرتبہ یرحمک اللہ کہا جائے گا؟
حدیث 27658–27665
باب: ذمیوں سے اجازت لینے کا بیان
حدیث 27666–27671
باب: جو مکروہ سمجھے کہ چھینکنے والا اپنی چھینک کے بعد یوں کہے
حدیث 27672–27673
باب: اس شخص کا بیان جو اکیلا چھینکے تو وہ کیا کہے؟
حدیث 27674–27675
باب: جب چھینک آئے تو یوں کہے اور اس کو یوں کہا جائے گا
حدیث 27676–27684
باب: شعر کہنے میں رخصت کا بیان
حدیث 27685–27689
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث 27690–27762
باب: جو شخص شعر کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کو مکروہ سمجھے
حدیث 27763–27763
باب: من کرِہ الشِّعر وأن یعِیہ فِی جوفِہِ
حدیث 27764–27774
باب: جو توریہ کو مکروہ سمجھتا ہے اور جو اس کو پسند کرتا ہے
حدیث 27775–27780
باب: کسی کا اپنے بھائی کے لیے ان الفاظ کا استعمال کرنا مکروہ ہے
حدیث 27781–27784
باب: آدمی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ خود کو کسی کی طرف منسوب کرے حالانکہ ایسی بات نہ ہو
حدیث 27785–27792
باب: ان روایات کا بیان جو علم سیکھنے اور سکھانے کے بارے میںآتی ہیں
حدیث 27793–27805
باب: اس آدمی کا بیان جو علم سیکھتا ہے ، لوگوں کو دکھلانے اور بیان کرنے کے لیے
حدیث 27806–27808
باب: علم کی طلب میں سفر کرنے کا بیان
حدیث 27809–27813
باب: حدیث کا مذاکرہ کرنے کا بیان
حدیث 27814–27821
باب: چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
حدیث 27822–27838
باب: شطرنج کھیلنے کا بیان
حدیث 27839–27841
باب: چودہ گوٹ کھیلنے کا بیان
حدیث 27842–27849
باب: بچوں کے اخروٹ سے کھیلنے کا بیان
حدیث 27850–27853
باب: چوسر کھیلنے والوں کو سلام کرنے کا بیان
حدیث 27854–27855
باب: جو شخص پہلی بارش میں بھیگتاہو
حدیث 27856–27860
باب: قصہ گو لوگوں کے پاس آنا اور ان کی مجلس اختیار کرنے کا بیان، اور جو شخص ایسا کرتا ہو اس کا بیان
حدیث 27861–27870
باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
حدیث 27871–27885
باب: اس آدمی کا بیان جو سلام کے وقت آدمی کے ہاتھ کا بوسہ لیتا ہو
حدیث 27886–27892
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کا نام حقارت سے لے
حدیث 27893–27895
باب: کپڑا لپیٹنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
حدیث 27896–27898
باب: اس آدمی کا بیان جو رات گزارے اس حال میں کہ اس کے ہاتھ میں گوشت کی چکناہٹ لگی ہو
حدیث 27899–27901
باب: لوگوں سے مل جُل کر رہنے اور خوش اخلاقی کا برتائو کرنے کا بیان
حدیث 27902–27904
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے رعب کا بیان
حدیث 27905–27912
باب: آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان
حدیث 27913–27920
باب: جان بوجھ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طر ف جھوٹی بات منسوب کرنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
حدیث 27921–27939
باب: اس شخص کا بیان جس سے سوال کیا جائے کہ تم بڑے ہو یا فلاں؟ تو وہ جواب میں کیا کہے؟
حدیث 27940–27942
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کی تعریف کرے
حدیث 27943–27954
باب: جس نے مشورہ کرنے کا حکم دیا
حدیث 27955–27959
باب: ان روایات کا بیان جو ضروریات طلب کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 27960–27962
باب: اس آدمی کابیان جو حدیث کو صحیح سندوں سے بیان کرے
حدیث 27963–27963
باب: جو شخص فارسی زبان میں کلام کرنے کو مکروہ سمجھے
حدیث 27964–27966
باب: جس نے فارسی میں بات کرنے کی رخصت دی
حدیث 27967–27970
باب: اس آدمی کا بیان جو لڑکاپیدا ہونے سے پہلے ہی کنیت اختیار کر لے اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
حدیث 27971–27977
باب: کلام کی پسندیدہ چیزوں کا بیان
حدیث 27978–27982
باب: مصیبت میں مبتلا شخص کو اعوذ باللہ سنانا مکروہ ہے
حدیث 27983–27983
باب: آدمی کے لیے مناسب نہیں ہے کہ وہ یوں دعا کرے
حدیث 27984–27984
باب: خطوط کو جلانے اور ان کو مٹا دینے کا بیان
حدیث 27985–27988
باب: اس آدمی کا بیان جو خط پائے کیا وہ اس کو پڑھ لے یا نہ پڑھے؟
حدیث 27989–27989
باب: کاپیوں میں حدیث لکھنے کا بیان
حدیث 27990–27993
باب: آدمی کو ان چیزوں کو گالی دینے سے منع کیا گیا ہے
حدیث 27994–27996
باب: مکروہ ہے آدمی کے لیے کہ اس کے پیچھے چلا جائے یا اس کے پاس جمع ہوا جائے
حدیث 27997–28001
باب: آدمی کے لیے مناسب ہے کہ وہ خود سیکھے اور اپنے بچّہ کو سکھلائے
حدیث 28002–28005
باب: جو شخص تیر اندازی سیکھے پھر اسے چھوڑ دے تو اس نے نعمت کی ناشکری کی
حدیث 28006–28013
باب: آدمی کے لیے مستحب ہے کہ اس سے ایسی خوشبو پائی جائے
حدیث 28014–28020
باب: جو عورت کے گھر سے نکلتے وقت خوشبو لگانے کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث 28021–28028
باب: راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹا دینے کا بیان
حدیث 28029–28035
باب: راستہ پر قضائے حاجت کرنے کا بیان
حدیث 28036–28039
باب: مشک خوشبو لگانے کا بیان
حدیث 28040–28044
باب: جو مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے
حدیث 28045–28047
باب: چھت پر رات گزارنے کا بیان
حدیث 28048–28049
باب: اس آدمی کا بیان جو اس شخص سے صلہ رحمی کرے جس سے اس کا والد صلہ رحمی کرتا ہے
حدیث 28050–28054
باب: لکھے ہوئے پر مٹی چھڑکنے کا بیان
حدیث 28055–28057
باب: خط کا جواب دینے کا بیان
حدیث 28058–28058
باب: ایک سواری پر تین لوگوں کے سوار ہونے کا بیان
حدیث 28059–28064
باب: جو سواری پر تین لوگوں کے سوار ہونے کو مکروہ سمجھے
حدیث 28065–28070
باب: جو شخص اپنے گھر والوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑتا کہ وہ فجر کے بعد سے سورج طلوع ہونے تک سو جائیں
حدیث 28071–28077
باب: اس آدمی کا بیان جو تنہا گھر میں رات گزارے
حدیث 28078–28080
باب: جو شخص اپنی بات گھر والوں سے چھپاتا ہو
حدیث 28081–28081
باب: بد فالی کا بیان
حدیث 28082–28096
باب: جس نے بدفالی میں رخصت دی
حدیث 28097–28103
باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ اس سے پوچھا جائے اور یوں کہتا ہے کہ مجھ سے سوال کرو
حدیث 28104–28111
باب: جو اہل کتاب کی کتابو ں کو دیکھنے کو مکروہ سمجھے
حدیث 28112–28115
باب: جس نے علم لکھنے کی رخصت دی
حدیث 28116–28131
باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
حدیث 28132–28147
باب: اس آدمی کا بیان جو علم کو چھپائے
حدیث 28148–28149
باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
حدیث 28150–28156
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے ہاتھ میں دھاگہ باندھتا ہے تاکہ اس کے ذریعے یاد دہانی حاصل کرے
حدیث 28157–28158
باب: جو دف بجانے کو مکروہ سمجھے
حدیث 28159–28161
باب: ختنہ کرنے کا بیان اور جس نے ختنہ کیا
حدیث 28162–28166
باب: رخصتوں پر عمل کرنے کا بیان
حدیث 28167–28177
باب: جو یوں کہے: قوم کا بھانجا انہیں میں سے ہوتا ہے
حدیث 28178–28181
باب: اسرائیلی روایات بیان کرنے کی رخصت کے بارے میں
حدیث 28182–28185
باب: ان روایات کا بیان جو مخنث بنانے کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 28186–28193
باب: زبان کو قابو رکھنے کا بیان
حدیث 28194–28201
باب: آدمی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ ایسی بات کرے
حدیث 28202–28206
باب: اچھی تعریف کرنے کا بیان
حدیث 28207–28209
باب: لوگوں کو بیان کرنا اور ان کی توجہ حاصل کرنا
حدیث 28210–28216
باب: آدمی کا اپنے بھائی کو یوں کہنا: جزاک اللہ خیراً (اللہ تمہیں بہترین بدلہ عطا کرے)
حدیث 28217–28218
باب: آدمی جب سوئے اور جب بیدار ہو تو یہ دعا پڑھے
حدیث 28219–28233
باب: جو شخص یوں کہتا ہو: جب تم اپنے بستر پر لیٹنے لگو تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے داہنے رخسار کے نیچے رکھو
حدیث 28234–28238
باب: آدمی جب صبح کرے تو وہ کون سی دعا پڑھے
حدیث 28239–28245
باب: گنے سے سرکہ بنانے اور ناز بو کی لکڑی سے مسواک کرنے کا بیان
حدیث 28246–28247
باب: مجلسوں میں بیٹھنے کا بیان
حدیث 28248–28252
باب: اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
حدیث 28253–28261
باب: جو شخص کسی دوسرے کے بیٹے کو یوں کہنا مکروہ سمجھے: اے میرے بیٹے!
حدیث 28262–28263
باب: جس جھوٹ کی رخصت دی گئی ہے
حدیث 28264–28265
باب: آدمی کی پردہ پوشی کرنا اور آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنے کا بیان
حدیث 28266–28271
باب: آدمی کی بات کا دل میں اتر جانے کا بیان
حدیث 28272–28273
باب: جو یوں کہے: تم کسی کو گالی مت دو اورنہ کسی کو لعنت کرو
حدیث 28274–28277
باب: ان روایات کا بیان جو تکبر کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 28278–28284
باب: ان روایات کا بیان جو چغل خوری کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 28285–28288
باب: ان روایات کا بیان جو احسان جتانے والے کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 28289–28292
باب: ان روایات کا بیان جو حسد کے بارے میں منقو ل ہیں
حدیث 28293–28296
باب: فضول خرچی کا بیان
حدیث 28297–28306
باب: ان روایات کا بیان جو بخل کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 28307–28324
باب: ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھنے کا بیان
حدیث 28325–28328
باب: جو ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے
حدیث 28329–28330
باب: ستارے کے پیچھے اپنی نظریں لگانے کا بیان
حدیث 28331–28334
باب: جو مکروہ سمجھے کسی چیز کے متعلق یوں کہنا کوئی چیز نہیں
حدیث 28335–28335
باب: اس شخص کے بارے میں جس سے علم حاصل کیا جاتا ہے
حدیث 28336–28336
باب: جو مکروہ سمجھے یوں کہنے کو: گھر میں کوئی نہیں ہے
حدیث 28337–28337
باب: حدیث کودوبارہ دہرانے کا بیان
حدیث 28338–28339
باب: جو شخص ایک آدمی کو وضو کرواتا ہے تو وہ کس جانب کھڑا ہو؟
حدیث 28340–28340
باب: جو شخص ایک آدمی سے ملتا ہے اور سوال کرتا ہے کہ وہ کہاں سے آیا؟
حدیث 28341–28341
باب: جھکی ہوئی دیوار کے نزدیک جلدی چلنے کا بیان
حدیث 28342–28342
باب: جو شخص دوسرے آدمی سے بھلائی کرتا ہے، وہ اس سے اس کا نام پوچھ لے
حدیث 28343–28344
باب: آدمی کا اپنے گھر والوں اور اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان
حدیث 28345–28350
باب: اس شخص کا بیان جس کے چپل کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ اِنا للہ وانا الیہ راجعون پڑھتا ہو
حدیث 28351–28353
باب: جو یوں کہنے کو مکروہ سمجھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں
حدیث 28354–28355
باب: چیونٹی کو مارنے کا بیان
حدیث 28356–28359
باب: حدیث کی عبار ت کا دوسری حدیث سے مقابلہ کرنے کا بیان
حدیث 28360–28360
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو قصہ بیان کرے
حدیث 28361–28361
باب: اس آدمی کا بیان جو نماز کے علاوہ میں دائیں طرف تھوکتا ہو، اور کیسے تھوکا جائے
حدیث 28362–28367
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سامنے اظہار براء ت کرتا ہے اس خبر سے جو اس شخص کو اس کے متعلق پہنچی
حدیث 28368–28373
باب: آدمی کے لیے اس کنیت کا اختیار کرنا مکرو ہ ہے
حدیث 28374–28375
باب: ان روایات کا بیان جو ہنسنے اور کثرت سے ہنسنے کے متعلق ذکر کی گئیں
حدیث 28376–28378
باب: ان روایات کا بیان جو آدھے دن کے وقت قیلولہ کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث 28379–28382
باب: اس آدمی کا بیان جو منہ کے بل اوندھا لیـٹتا ہو
حدیث 28383–28384
باب: مستحب ہے کہ کلام کی ابتدا ایسے کی جائے
حدیث 28385–28388
باب: جو بچہ آدمی کے پیچھے بھاگ رہا ہو اس حال میں کہ وہ سوار ہو
حدیث 28389–28390
باب: یتیم بچہ کو ادب سکھانے کا بیان
حدیث 28391–28394
باب: اس آدمی کا بیان جو یوں کہے: جو اللہ نے چاہا اور فلاں نے چاہا
حدیث 28395–28397
باب: آدمی کے جسم کے جس حصہ کا ظاہر ہونا مکروہ ہے
حدیث 28398–28402
باب: ان لوگوں کا بیان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا
حدیث 28403–28409
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے بھائی کا مال لے لے
حدیث 28410–28411
باب: جو آدمی دوسرے شخص کو کہے: لبیک (میں حاضر ہوں)
حدیث 28412–28413
باب: جن لوگوں نے یوں کہا اس آدمی کے بارے میں جو اپنے لڑکے کو مقید کر دے
حدیث 28414–28418
باب: نگران بننے کی کراہت کا بیان
حدیث 28419–28425
باب: جس نے نگران بننے میں رخصت دی
حدیث 28426–28430
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔