مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28378
باب: ان روایات کا بیان جو ہنسنے اور کثرت سے ہنسنے کے متعلق ذکر کی گئیں
ما ذكر في الضحك وكثرته
حدیث نمبر: 28378
٢٨٣٧٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عون قال: كان النبي ﷺ لا يضحك إلا تبسمًا ولا يلتفت إلا معًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عون فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہنستے نہیں تھے مگر مسکرا کر اور متوجہ نہیں ہوتے تھے مگر مکمل طور پر۔