مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28253
باب: اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
في الرجل يقول لابن غيره: يا بني
حدیث نمبر: 28253
٢٨٢٥٣ - حدثنا محبوب القواريري عن الصعب بن حكيم عن أبيه عن جده قال: أتيت عمر بن الخطاب فجعل يقول: يا ابن أخي، ثم سألني فانتسبت له، فعرف أن أبي لم يدرك الإسلام، فجعل يقول: يا بني (يا بني) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریک بن نملہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن خطاب کے پاس تھا تو آپ مجھے کہتے تھے : اے میرے بھتیجے ! پھر انہوں نے مجھ سے پوچھا : تو میں نے ان کو اپنا نسب بیان کیا۔ انہوں نے جان لیا کہ میرے والد نے اسلام کا زمانہ نہیں پایا ۔ پھر آپ نے یوں کہنا شروع کردیا : اے میرے بیٹے اے میرے بیٹے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) مجهول؛ لجهالة الصعب بن حكيم وأبيه، أخرجه البخاري في التاريخ (٤/ ٣٢٣) وفي الأدب (٨٠٦).