مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27278

باب: برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں

ما قالوا: في (الحلم) وما ذكر فيه

حدیث نمبر: 27278
٢٧٢٧٨ - حدثنا (حَرَمي) (١) (بن) (٢) عمارة (بن) (٣) أبي حفصة عن شعبة عن ⦗٢١٩⦘ رجل قال: قال شريح: (الحلم) (٤) كنز (موفر) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا : بردباری بہت بڑا خزانہ ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (حرمن).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [أ، ح]: (الحكم).
(٥) في [أ، ح، هـ]: (موقد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27278
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26134»