مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27384

باب: مشرک سے مصافحہ کرنے کا بیان

(في مصافحة الشرك)

حدیث نمبر: 27384
٢٧٣٨٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن (أبي) (١) عبد اللَّه العسقلاني (قال: أخبرني) (٢) من رأى ابن محيريز يصافح نصرانيًا في مسجد دمشق (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عبد اللہ العسقلانی فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے حضرت ابن محیریز کو دیکھا کہ آپ نے دمشق کی مسجد میں ایک نصرانی سے ہاتھ ملایا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (ما أخبرني)، وفي [ح]: (قد أخبرني).
(٣) مجهول؛ لإبهام راويه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27384
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10173، 19408، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9017، ترقيم محمد عوامة: 26239»