مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27557
باب: جب کوئی شخص خط لکھے تو اپنی ذات سے ابتدا کرے
من كان إذا كتب بدأ بنفسه
حدیث نمبر: 27557
٢٧٥٥٧ - قال جعفر: قال ميمون: إنما هو شيء يعظم به الأعاجم بعضها بعضًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت میمون نے ارشاد فرمایا : بیشک یہ ایسی چیز ہے کہ عجمی اس کے ذریعہ ایک دوسرے کی تعظیم کرتے ہیں۔