مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28146
باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
من كان يكره كتاب العلم
حدیث نمبر: 28146
٢٨١٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: قال عبيدة: (لا تخلدن) (١) عليَّ كتابا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ نے ارشاد فرمایا : کہ میری طرف سے کوئی تحریر ہرگز محفوظ نہ رکھنا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (لا تجلدن).