مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28134
باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
من كان يكره كتاب العلم
حدیث نمبر: 28134
٢٨١٣٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن أبي مالك الأشجعي عن سليمان بن الأسود المحاربي قال: كان ابن مسعود يكره كتاب العلم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن اسود محاربی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود علم کے لکھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔