مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27246
باب: اس آدمی کا بیان جس کو مجلس اختیار کرنے اور دخل دینے کا حکم دیا گیاہو
في الرجل يؤمر أن يجالس ويداخل
حدیث نمبر: 27246
٢٧٢٤٦ - قال أبو (قلابة) (١): قاتل اللَّه الشاعر حيث يقول: عن المرء لا تسأل (وأبصر) (٢) عن قرينه … وكل قرين بالمقارن مهتدي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا : اللہ شاعر کو ہلاک کرے کہ اس نے یوں کہا : آدمی کے بارے میں کسی سے مت پوچھ بلکہ اس کے ساتھی کو دیکھ، ہر ساتھی اپنے ساتھی کے ذریعہ ہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (قلا).
(٢) في [أ، ح، ط] (وانظر)، وفي [ز]: (وسل عن).