مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27541

باب: سوار کا پیدل چلنے والے کو سلام کرنے کا بیان

في الراكب يسلم على الماشي

حدیث نمبر: 27541
٢٧٥٤١ - حدثنا أبو الأحوص عن عاصم عن محمد قال: يسلم الراكب على الماشي، (و) (١) الماشي على (القاعد) (٢) فإذا التقيا بدأ آخرهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ اما م محمد نے ارشاد فرمایا : سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے گا ، اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے گا اور جب دو شخص ایک ہی حالت میں ملیں تو ان میں سے آخری ہی سلام میں پہل کرے گا۔

حواشی
(١) في [ز]: (أو).
(٢) في [ط]: (القد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27541
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26389»