مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27311

باب: اس شخص کا بیان جو تعلیم سکھلائے اور غلطی کرنے پر مارے

من كان يعلمهم ويضربهم على اللحن

حدیث نمبر: 27311
٢٧٣١١ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سئل محمد عن النحو قال: (لا) (١) أعلم به بأسًا إن لم يكن فيه (بغي) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت امام محمد سے علم نحو کے بارے میں پوچھا گیا ؟ آپ نے فرمایا : میں کوئی حرج نہیں سمجھتا اگر اس میں کوئی سرکشی نہ ہو۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (ما).
(٢) في [ح، ط]: (نفي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27311
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26167»