مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27301
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه
حدیث نمبر: 27301
٢٧٣٠١ - حدثنا (عفان) (١) قال: حدثنا مهدي بن ميمون قال: حدثنا عبد اللَّه ابن صبيح الحنفي وذهب ليركب فأخذ رجل بركابه فقال: بلغني أن مطرفًا كان يقول: ما كنت (لأمنع) (٢) أخًا لي يريد كرامتي أن يكرمني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہدی بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن صبیح حنفی گئے تاکہ وہ اپنی سواری پر سوار ہوں تو ایک آدمی نے رکاب کو پکڑ لیا تو آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت مطرف فرمایا کرتے تھے کہ میں اپنے کسی بھی بھائی کو منع نہیں کروں گا جو میرے اکرام کرنے کا اراہ کرنا چاہے وہ میرا اکرام کرلے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عمار).
(٢) في [ط، هـ]: (أمنع).