مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28271

باب: آدمی کی پردہ پوشی کرنا اور آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنے کا بیان

في الستر على الرجل وعون الرجل لأخيه

حدیث نمبر: 28271
٢٨٢٧١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن (عبد) (١) الواحد بن قيس عن أبي هريرة قال: من أطفأ عن مؤمن (سيئة) (٢) فكأنما أحيا موؤودة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الواحد بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا : جو شخص کسی مؤمن کی برائی کو دبائے گا تو گویا اس نے زندہ درگور کی ہوئی بچی کو زندہ کیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ب، ط].
(٢) في [ح، هـ]: (شعة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28271
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عبد الواحد بن قيس.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37435، ترقيم محمد عوامة: 27103»