مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28394
باب: یتیم بچہ کو ادب سکھانے کا بیان
في أدب اليتيم
حدیث نمبر: 28394
٢٨٣٩٤ - قال أبو جعفر: وسأل محمد بن كعب فقال: مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں : کہ انہوں نے حضرت محمد بن کعب سے پوچھا : انہوں نے بھی یہی ارشاد فرمایا۔