مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27368

باب: جو شخص علیک السلام کہنے کو مکروہ سمجھے

(من كان يكره) أن يقول: عليك السلام

حدیث نمبر: 27368
٢٧٣٦٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة أن رجلا سلم على النبي ﷺ فقال: عليك السلام (يا رسول) (١) اللَّه، فكره ذلك (النبي) (٢) وقال: "تيك تحية الموتى" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یوں سلام کیا : علیک السلام یا نبی اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ناپسند کیا اور ارشا دفرمایا : یہ تو مردوں کا سلام ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (يا نبي).
(٢) في [جـ]: ﷺ.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27368
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ قتادة تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26223»