مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28364

باب: اس آدمی کا بیان جو نماز کے علاوہ میں دائیں طرف تھوکتا ہو، اور کیسے تھوکا جائے

(في) الرجل يبزق عن يمينه في غير صلاة، وكيف يبزق؟

حدیث نمبر: 28364
٢٨٣٦٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن (مسعر) (١) عن سعد بن إبراهيم قال: سمعته يقول: من عقل الرجل موضع بزاقه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابراہیم نے ارشاد فرمایا : آدمی کی عقلمندی میں ہے کہ وہ کس جگہ تھوکتا ہے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (مسعود).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28364
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27196»