مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27737
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27737
٢٧٧٣٧ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن إسحاق عن الزهري قال: (كنت) (١) إذا لقيت عبيد اللَّه بن عبد اللَّه فكأنما أفجّر به بحرًا.مولانا محمد اویس سرور
امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے جب بھی حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ سے ملاقات کی گویا میں نے کسی سمندر میں انقلاب پیدا کردیا ہو۔
حواشی
(١) زيادة (كنت) من: [جـ، م].