مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27881
باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
من كره القصص وضرب فيه
حدیث نمبر: 27881
٢٧٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن (سليمان) (١) عن إسماعيل عن ⦗٣٨٤⦘ أكيل قال: قال إبراهيم: ما أحد ممن يذكر أرجى في نفسي أن يسلم منه، -يعني إبراهيم التيمي-، ولوددت أنه يسلم منه كفافا لا عليه ولا له.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وعظ و نصیحت کرنے والوں میں سے کسی کے بارے میں مجھے اتنی امید نہیں کہ وہ اس (ذمہ داری) سے سلامت نکل آئے گا جتنی ان کے بارے میں ہے یعنی ابراہیم تیمی کے بارے میں، اور میری خواہش ہے کہ وہ اس سے برابر برابر نکل آئیں یعنی نہ کچھ ان کے حق میں ہو اور نہ خلاف۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سلمان).