مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28356
باب: چیونٹی کو مارنے کا بیان
في قتل النمل
حدیث نمبر: 28356
٢٨٣٥٦ - حدثنا وكيع عن يونس عن الزهري قال: نهى النبي ﷺ عن قتل النمل والنحل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چیونٹی اور شہد کی مکھی کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔