مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28159

باب: جو دف بجانے کو مکروہ سمجھے

من كره الدف

حدیث نمبر: 28159
٢٨١٥٩ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن مغراء العبدي عن شريح أنه سمع صوت دف فقال: إن الملائكة لا يدخلون بيتًا فيه دف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغراء عبدی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے دف کی آواز سنی تو فرمایا : بیشک ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں دف ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28159
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17209، ترقيم محمد عوامة: 26993»